نوازشریف نے پاکستان چلانا ہے تو یہاں آنا ہوگا،حکومت کو مذاق بنا دیا ہے،طلعت

2talatcitcisepmlngstatgy.jpg

سید طلعت حسین کا کہنا ہے کہ نوازشریف اگر پاکستان چلانا چاہتے ہیں تو انہیں یہاں آنا ہوگا، شہباز شریف صرف عمران خان کی باتوں پر ردعمل دینے میں لگے ہیں کوئی اہم کام نہیں کر رہے، وقت بڑی تیزی سے گزر رہا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں طلعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کو پاکستان چلانا ہے تو پاکستان آنا ہوگا۔ اسحاق ڈار معیشت ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو انہیں پاکستان آنا ہوگا۔ وہ لندن سے حکومت کو کٹھ پتلی نہیں بنا سکتے۔

انہوں نے موجودہ حکومت کے طریقہ کار پر اعتراض اٹھاتے ہوئے مزید کہا کہ آپ کے پاس 2 پی ایم، 2 وزیر خزانہ اور 2 پی ایم ہاؤس نہیں ہو سکتے۔ یہ ناقابل عمل ہے، حکومت کو مذاق بنا کے رکھ دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1524281435548712960
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کو جاگنے کی ضرورت ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 190 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر ہے۔ رواں مالی سال کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 32.46 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے قرضوں میں 4ہزار ارب کا اضافہ ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 191.50 روپے کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1524273663901671424
صحافی نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ابھی تک حکومت سے لاعلم ہیں۔ ان کے پاس تباہ حال معیشت سے نمٹنے کے لیے کوئی پالیسی نہیں ہے جس کے لیے تکلیف دہ اور سیاسی طور پر بہتر فیصلوں کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کی کہی گئی باتوں سے نمٹ رہے ہیں۔ وہ کوئی اہم کام نہیں کر رہے اور وقت بڑی تیزی سے گزرتا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1523918077032902659
 
Meme

Minister (2k+ posts)
سیاست پی کے طلعت حسین کی خبریں لگا رہا ہے؟ قیامت کی نشانی ہے۔
?​
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

اس بندے کی بھی کسی زمانے میں عزت ہوتی تھی، جو اس نے اپنے ہاتھوں میں تھامی کلہاڑیوں سے ادھیڑ کر رکھ دی .

آج اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کے انٹرویو کی بھیک مانگ رہا ہے.
 
zain10

Senator (1k+ posts)
سیاست پی کے طلعت حسین کی خبریں لگا رہا ہے؟ قیامت کی نشانی ہے۔
?​

اور طلعت حسین موجوہ حکومت پر اتنی شدید تنقید کر رہا ہے قیامت کبریٰ کی نشانی ہے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Abhi tu Nooron Murdarion Bajway Fazlu Kanjar nay Pakistan aur iss kay nuclear assets ki KEYS Bharat kay hawalay karni hein —— Tab tum logon ko Imran yad aye ga —+- Aur Azadi ki qadar tab hogi jab Hindu tumhari maa behno ko rape karain gay​

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Russian Tour Imran Khan ki sub se excellent move thi, 30% less pe oil, wheet, gas waghera mil rahi thi, sub nuqsaan poorey ho jaatey or economy teezi se flourish karti, lakin America or American agents ne poorey mulk ko destablize kar kay rakh dia. Ye aik historical misadventure hua hay Fouj or Adalia ki taraf se
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt mixed achar PDM govt is already proving to be a disaster for Pakistan's economy and it's foreign image/policy.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میرا وی ریٹ لاؤ، شریفوں ۔ این جی اوز سے باقائدہ کچھ رقم ہاتھ آیا کرتی تھی ، وہ بھی چلی گئ ،،،،،،، طلعت ٹکلے عرف گٹر کے افلا طون کی مافیا کو آہ و پکار

مخصوص میڈیا اور غیر ملکی پیسے نے اس قسم بغض سے بھرے زہریلے جاہلوں کو انٹکچچوئل صحافی ینا رکھا تھا مگر اب ان جیسوں کا پول کھل چکا ۔۔ شریفوں کو بھی ان جیسوں کی حاجت نہیں رہی ۔۔