نیب نے چودھری برادران کی تنقید کو ادارے کے خلاف پرا پیگنڈہ قرار دے دیا

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
مستقبل میں موجودہ اہل اقتدار کی بھی اس طرح چیخیں نکلیں گی،
پھر یہی گردان ہوگی کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہر چور فراڈی حرام خور لٹیرے کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے تمام سابقہ جکومتوں میں شامل لٹیروں کا حساب ہونا چاہیے اور یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے تاکہ جو کوئی چور لٹیرے ، چینی چور ، آٹا چور ، پاور مافیا موجودہ حکومت می بھی موجود ہیں کل کو انکو بھی عبرت کا نشان بننا چاہیے یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں بائیس کروڑ عوام کا ہے