نیوٹرلز کو بتایا دنیا بھر میں کرائسس ہے عدم اعتماد نہ ہونے دیں ، عمران خان

Meme

Minister (2k+ posts)
کیا بکواس کر رہا ہے پاغل کا بچہ، جب تمھیں بقول تمھارے پتہ چل گیا تھا امریکی ایماء پہ تمھاری حکومت گرائی جا رہی ہے تو تم آرمی چیف کو بلا کر یہ اپیلیں کرتے رہے کہ حکومت بچائیں ورنہ معیشت کا نقصان ہو گا؟
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

Too much confusion
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
کیا بکواس کر رہا ہے پاغل کا بچہ، جب تمھیں بقول تمھارے پتہ چل گیا تھا امریکی ایماء پہ تمھاری حکومت گرائی جا رہی ہے تو تم آرمی چیف کو بلا کر یہ اپیلیں کرتے رہے کہ حکومت بچائیں ورنہ معیشت کا نقصان ہو گا؟

Kia matlab? Jab koi conspiracy ho rahi ho bahar say toh kia har Pakistani ka haq nhi banta k osay Nakaam banae? Jhang sirf hathyaro say larhnay ka naam hai?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Khan Sahib Actually regime change ki sazish Neutrals ki hi thi..Ye sab cho.tia parties traped howi hain Neutrals k hatho.Ap log Looto ki security ki guarantee do.Ye lootay khud hi sari game samnay le aya gein.. Bajwa ke pass step down honay k siwa koi chara nahi rehay ga.MQM.Baap mein itni himmat nahi warna wo bhi Neutrals ka khacha chatta khool saktay hain..
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
چلو اچھا ھوا مھنگائی کی کالک سے بچ گئے عمران۔
نیئو ٹرلز کی ۷۵ سالہ تاریخ ھے جو بدلنے والئی نھیں۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Kia matlab? Jab koi conspiracy ho rahi ho bahar say toh kia har Pakistani ka haq nhi banta k osay Nakaam banae? Jhang sirf hathyaro say larhnay ka naam hai?
تم نے کمال کر دیا جب وہ کہہ رہا ہے کہ اس امریکی سازش میں فوج
handlers/ abettors
ہیں تو ان سے معیشت پہ گپے لگانے کی کیا منطق ہے؟
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Yes army was ready for action that night using judges order for face saving and the judges order was already filed saying to restore law and order and action needed required. But again for sake of country Imran compromise. Patriotism cost him too much so far.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا بکواس کر رہا ہے پاغل کا بچہ، جب تمھیں بقول تمھارے پتہ چل گیا تھا امریکی ایماء پہ تمھاری حکومت گرائی جا رہی ہے تو تم آرمی چیف کو بلا کر یہ اپیلیں کرتے رہے کہ حکومت بچائیں ورنہ معیشت کا نقصان ہو گا؟
تو کیا آرمی چیف کو فارغ کرنے سے حکومت بچ جاتی پٹواری حرامخور
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم نے کمال کر دیا جب وہ کہہ رہا ہے کہ اس امریکی سازش میں فوج
handlers/ abettors
ہیں تو ان سے معیشت پہ گپے لگانے کی کیا منطق ہے؟
اگر فوج دشمن کے سامنے ہتھیار ڈال دے تو کیا وہ دشمن کیساتھ شامل ہوتی ہے؟ فوج نے بزدلی کا ثبوت دیا ہے امریکی سازش کے سامنے
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
FVJUvt9WYAEXIf1

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

نہیں مرتے ہیں تو ایذا نہیں جھیلی جاتی
اور مرتے ہیں تو پیماں شکنی ہوتی ہے

زندہ در گور ہم ایسے جو ہیں مرنے والے
جیتے جی ان کے گلے میں کفنی ہوتی ہے

رت بدلتے ہی بدل جاتی ہے نیت میری
جب بہار آتی ہے توبہ شکنی ہوتی ہے

لٹ گیا وہ ترے کوچے میں دھرا جس نے قدم
اس طرح کی بھی کہیں راہزنی ہوتی ہے

ہجر میں زہر ہے ساغر کا لگانا منہ سے
مے کی جو بوند ہے ہیرے کی کنی ہوتی ہے

ہوک اٹھتی ہے اگر ضبط فغاں کرتا ہوں
سانس رکتی ہے تو برچھی کی انی ہوتی ہے

لٹ گیا وہ ترے کوچے میں دھرا جس نے قدم
اس طرح کی بھی کہیں راہزنی ہوتی ہے

پی لو دو گھونٹ کہ ساقی کی رہے بات حفیظ
صاف انکار میں خاطر شکنی ہوتی ہے

(حفیظ جونپوری)

Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Insaan kya soch ker likhta hai, aur phir aate hain phatwari hazraat ... jo uss ka bhonda sa charba bana dete hain.

277536281_2405851162899324_5772765369460626775_n.png
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
FVJUvt9WYAEXIf1

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

نہیں مرتے ہیں تو ایذا نہیں جھیلی جاتی
اور مرتے ہیں تو پیماں شکنی ہوتی ہے

زندہ در گور ہم ایسے جو ہیں مرنے والے
جیتے جی ان کے گلے میں کفنی ہوتی ہے

رت بدلتے ہی بدل جاتی ہے نیت میری
جب بہار آتی ہے توبہ شکنی ہوتی ہے

لٹ گیا وہ ترے کوچے میں دھرا جس نے قدم
اس طرح کی بھی کہیں راہزنی ہوتی ہے

ہجر میں زہر ہے ساغر کا لگانا منہ سے
مے کی جو بوند ہے ہیرے کی کنی ہوتی ہے

ہوک اٹھتی ہے اگر ضبط فغاں کرتا ہوں
سانس رکتی ہے تو برچھی کی انی ہوتی ہے

لٹ گیا وہ ترے کوچے میں دھرا جس نے قدم
اس طرح کی بھی کہیں راہزنی ہوتی ہے

پی لو دو گھونٹ کہ ساقی کی رہے بات حفیظ
صاف انکار میں خاطر شکنی ہوتی ہے

(حفیظ جونپوری)

بغض عمرانی کتا
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بار بار اس کے جملے ہی تمھیں ذلیل رسوا کرے گے کون نہیں جانتا تم توآج کچھ کل کچھ ہر موسم میں بدل جاتے ہو کیا تمھارا کوئی نظریہ ہے پہلے ووٹ کو عزت کی بات اب ووٹ کو عزت کا نعرہ تم نے خو د ہی گالی بنا دیا کل تک تم ان اسمبلیوں دھاندلی کی پیداوار کہتے تھے پھر تم ہی جب اقتدار ملا خاموش ہو گئے سب بھول گئے تم ہی کہتے تھے زرداری نے ملک کھا لیا بھٹو نے ملک توڑا بے نظیر انگریزوں کے کتے نہلانے والی آج کل تم ان کے پہلو میں نظر آتے ہو