جس طرح کوئی دھندا چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا، اسی طرح ویڈیوز کھبی دفن نہیں ہوتیں۔
ن عرف ڈان
غضب خدا کا۔۔ غریدہ بیگم کو سنا۔۔ فرماتی ہیں، اگر بیگم کے ساتھ نہیں تھا تو یہ اسکی ذاتی زندگی ہے۔۔
اس ملک میں جرنلسٹ بننے کے لیئے کسی سکول وغیرہ بھی جایا جاتا ہے یا جس کے جی میں آتا ہے خرنلسٹ بن جاتا ہے۔۔
امریکہ جتنا آزاد معاشرہ تو شاید ہی کہیں ہو۔۔ انکاکلنٹن جب پھنسا تھا تو اس پر بھی لوگوں نے شور مچایا تھا۔۔
اگرچہ یہ مخلوق نہ تو کلنٹن ہے نہ ملک کا وزیر اعظم ۔۔ مگر جن دنوں گورنر تھا یہ شاید انہی دنوں کا قصہ ہے۔۔
کیا کوئی شرم کوئی غیرت نام کی چیز بھی ہے ان بے غیرتوں میں۔۔
لبڑل بے غیرتوں نے اس ملک کو کہاں پہچا دیا اور کہاں پہنچانا چاہتے ہیں۔۔۔
کسی کی ویڈیو بنانا وہ بھی اس حالت میں۔ کسی طور جائز نہیں۔۔
مگر کسی کی ذاتی زندگی پر کتاب لکھوانے میں مضائقہ نہیں۔۔۔
اگر وہ کتاب اس آدمی کی سابقہ ہمسفر کے ہاتھوں ہو، تو ایک ٹکٹ میں دو مزے آئیں گے۔۔
بھئی ہمسفر ہمبستری کے قصے بھی تو لکھے گی۔۔۔
لعنت ہو ان بے غیرتوں پر۔۔۔