ن لیگی جھوٹوں کو سبق سیکھانے پر شہباز گل کو خراج تحسین

Haha

Minister (2k+ posts)
گاؤ موتر نے کام نہیں دکھایا اب سے گوبر کھا کر اور لیپ کرکے کوشش کرو گاؤ موتر نے کام نہیں کیا شائد گاؤ گوبر کام دکھا دے وہ بھی نہ چلے تو مودی کا اپنا گوبر اور مودی موتر باری باری ٹرائی کرو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے ایک بات ہے کہ شہباز گل کی موقع محل کے مطابق کراری جُگتیں لگانے کی کوالٹی کو مد نظر رکھتے ہوۓ وزیر اعظم سے درخواست کی جانی چاہیے کہ شہباز گل سے سپیشل اسسٹنٹ برائے سیاسی امور کا عہدہ واپس لے کر سپیشل اسسٹنٹ برائے جُگتی امور کا نیا عہدہ سونپ دیا جائے
اپوزیشن کا اعتراض بھی ختم ہو جائے گا کہ

اے پائی ہر ویلے بڑیاں چبھدیاں جُگتاں ماردا اے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
. . . . . I Just loved the way Gandapur was Shaking his head while Uttering "Tu Kehti Hai Na"........
Have a look yet again, in slow motion by reducing the video speed to 50%


ہے تو یہ بھی بڑا منہ پھٹ لیکن خان کی طرف سے کبھی کبھی اوپنر کی پوزیشن پر کھلانے پر ویوین رچرڈ کی طرح اچھے کرارے ٹُلّے مار کر دھواں دار بیٹنگ کر لیتا ہے اپوزیشن کے خلاف . خان موقع محل کے مطابق اکثر اچھی پوزیشن پر کھلاتا ہے اسے


???
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
عوام کو اصل بات کا انتظار ہے کے آٹھ کروڑ کی سرجری کہاں کی کروائی ہے، اِسکے بعد سے جلسوں میں رش شروع ہوا ہے۔
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)

ہے تو یہ بھی بڑا منہ پھٹ لیکن خان کی طرف سے کبھی کبھی اوپنر کی پوزیشن پر کھلانے پر ویوین رچرڈ کی طرح اچھے کرارے ٹُلّے مار کر دھواں دار بیٹنگ کر لیتا ہے اپوزیشن کے خلاف . خان موقع محل کے مطابق اکثر اچھی پوزیشن پر کھلاتا ہے اسے


???
Pakistan stands for equality if women can say shit so can man