کون نہیں جانتا خواجہ یعنی کھوجا ایک منہ پھٹ فحش لایعنی گفتگو کرنے والا انسان ہے اس نے اس طرح کی بکواس ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ کی ہے اس نے ایک مرتبہ فوج کے خلاف پارلمنٹ میں کھڑے ہو کر بکواس کی جس میں اس بے شرم نے فوج کو اتہائی تضحیک کا نشانہ بنایا آج بھی انٹر نیٹ پر وہ بکواس موجود ہے اس کے علاوہ شرم حیا کرو عمران خان اور اس کی ٹیم اس کی سے بد تمیضی تضحیک حقارت امیز انتہائی متکبرانا لہجے میں پارلیمنٹ میں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں شری تحریک انصاف کی فی میل لیڈر کو اس نے ٹاریکٹر ٹرالی کہا اسی طرح کی بکواس یہ کئی مرتبہ ٹی وی پروگرام میں بھی کر چکا ہے اب جب یہ جملے اس نے بولے اور اس کی مزمت ہوئی تو اس نے عمران خان کے خلاف الزام تراشی شروع کر دی جب کہ اس کا ماضی اس کی بے لگام فحش کلامی کا شاہد ہے یہ جن شریفوں کا پیروکار ہیں ان کا یہی تشخص ہے جس کا شکار بے نظیر بھی بنی اور اس کی ماں بھی یاد رہے اس کے فیملی سمیت منی لانڈرنگ ثبوت مل چکے ہیں اور یہ احکامہ ہولڈر بھی ہے