پرویز الہی سیاست کے میجر عامر ہیں،ہوا میں خبر میں سونگھ لیتے ہیں،ہارون رشید

Terminator;

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے کہ چاچے نے آج پھر چوہدریوں کے ڈیرے کی میٹھی لسّی پی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
دیکھو یہ بابا کیسا پاگل ہے چوہدری پرویز الہیُ اور میجرُعامر کو کتوں سے تشبیہہ دے دیُ
او بابے ہوا میں کتے سونگھتے ہیں انسان نہیں
کوئی مثال تو ڈھنگ کیُ دےُدیتےُکیا بنا دیا اچھے بھلے انسانوں اور شریف آدمیوں کو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Simple Chootia Baba !!!
Stop promoting this senile Chacha Kuppi…... ?
دیکھو یہ بابا کیسا پاگل ہے چوہدری پرویز الہیُ اور میجرُعامر کو کتوں سے تشبیہہ دے دیُ
او بابے ہوا میں کتے سونگھتے ہیں انسان نہیں
کوئی مثال تو ڈھنگ کیُ دےُدیتےُکیا بنا دیا اچھے بھلے انسانوں اور شریف آدمیوں کو



ایک نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ میجر عامر کا ماضی پاکستان کے مالی وسائل کے حوالے سے بے داغ ہے جبکہ پرویز الہی کا دامن داغدار
ہارون رشید صاحب کو مثال کوئی ڈھنگ کی دینی چاہیے

 

Terminator;

Minister (2k+ posts)



ایک نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ میجر عامر کا ماضی پاکستان کے مالی وسائل کے حوالے سے بے داغ ہے جبکہ پرویز الہی کا دامن داغدار
ہارون رشید صاحب کو مثال کوئی ڈھنگ کی دینی چاہیے

سر جی' میجر عامر صوابی کا رہنے والا ہے،، وڈے دَلّے کا ایک کرپٹ ساتھی رہا ہے
آپ صوابی آئیے، اور اس نو سر باز کی صرف صوابی میں جائیداد دیکھیں
باقی شہروں میں جائیداد کا اندازہ اُسی کو دیکھ کر ہو جائے گا

 

Malik_007

Senator (1k+ posts)



ایک نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ میجر عامر کا ماضی پاکستان کے مالی وسائل کے حوالے سے بے داغ ہے جبکہ پرویز الہی کا دامن داغدار
ہارون رشید صاحب کو مثال کوئی ڈھنگ کی دینی چاہیے

Pehlay kabhi koi kam baba nay dhang ka kia ha zindagi main???