Worldtronic
Senator (1k+ posts)
I think Khan is so happy with MBS, that he decided to celebrate EID with Saudiبہت سارے دوست تو پہلے ہی اس بات کا اظہار کررہے تھے کہ حکمران جمعہ کے دن عید کو اچھا نہیں سمجھتے خاص کر موجودہ توہم پرست حکمران تو کبھی بھی جمعہ کے دن عید نہیں کریں گے۔ ادھر سے پوپلزئی نے حکومت کی تشریف پر ٹھڈا مارتے ہوے پہلے ہی عید کا اعلان کردیا تھا۔ اب حکومت ایک عید کرنے کے چکر میں یا پوپلزئی کے خوف سے یہ ڈرامہ کررہی ہے کہ واقعی چاند کی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں حالانکہ ایسا ناممکن ہے ۔ ایک روزہ چھوڑ دیا گیا ہے اور بڑی بے شرمی سے مولوی آزاد نامی گدھے نے اعلان کیا ہے کہ تمام ملک سے شہادتیں مل گئی ہیں
مولوی آزاد گدھے کو سندھ سے کوی شہادت نہیں ملی ، پنجاب جو سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں سے ایک شہادت بھی نہیں ملی ۔بلوچستان میں کوئٹہ سے کوی شہادت نہیں ملی۔ پھر بھی کہہ رہا ہے کہ جم غفیر نے چاند دیکھ کر گواہی دی۔ آپ اپنی سیاسی ساکھ کی خاطر پنجاب کے لوگوں کو سعودیہ کے ساتھ عید کرنے پر مجبور نہیں کرسکتے۔ آپ کا اپنا وزیر اعلان کررہا ہے کہ آج شام چاند کا دکھای دینا ناممکن ہے میرے خیال میں وہ درست کہہ رہا ہے
پوری قوم کو غلط عید کروانے کا سہرا بھی اسی حکومت کے سر جاتا ہے اور اس منافقت اور بددیانتی کا نتیجہ ان کے حق میں انشااللہ بہت بھیانک نکلے گا
Arabia. Or MBS gave order to do that. ? ? ? ?