پیپلز پارٹی اقتدار میں آئے گی تو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، بلاول

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2186394-bilawal-1622867718-330-640x480.jpg

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت تھی تو پانچ افراد کے عام گھرانے کی مہینے میں آٹے کی ضروریات ایک ہزار 975 روپوں میں پوری ہوجاتی تھیں، آج عمران خان کی حکومت میں پانچ افراد کے عام گھرانے کی آٹے کی ماہانہ ضروریات ساڑھے تین ہزار روپوں میں پوری ہورہی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں ایک عام گھرانا اپنے بچوں کے کپڑے 600 روپوں میں خرید لیتا تھا اور آج وہ اس مد میں تین ہزار 600 روپے خرچ کررہا ہے۔ ہمارے دورِ حکومت میں 5 افراد کا ایک عام کنبہ گھر کے کرائے کی مد میں اوسطاً ساڑھے تین ہزار روپے ادا کرتا تھا اور آج 22 ہزار روپے ادا کررہا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر عالمی اقتصادی بحران کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں مہنگائی میں اضافہ ہوا تو اسی اعتبار سے ہم نے 59 فیصد تک عام آدمی کی آمدنی میں بھی اضافہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار کے وعدے کو پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے ہر دور میں نبھایا ہے، ملک میں دائیں بازو کی جماعتوں کی پالیسیاں ناکام ہوچکیں،

پاکستان پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی انشااللہ آئندہ حکومت بنا کر عوام کے بنیادی مسائل کو ہمیشہ کی طرح حل کرتی رہے گی.

Source
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ابے الماس بوبی کے جانشین
اِس نعرے پر تو بنگلہ دیش کے بانی ذوالفقار علی بھٹّو نے
سادہ لوح عوام کو 50 سال پہلے بے وقوف بنایا تھا

اِس چلے ہوئے کارتوس کو دریائے سندھ میں ڈال کر
کسی ٹھمکے شمکے کی بات کر
شایدٹلّی جیسےشوقین لوگوں کے لئےکچھ نیا مل جائے ۔ ۔

147673547_1369014416784579_902411696233882240_n.jpg
 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
PPP Sindh mein hakumat mein hay to wahaan sub ko Roti, Kapra or Makan de do phir sub ko yaqeen aa jay ga, Sindh mein to logo ki zindagi azaab bana di hay to poorey Pakistan ko kahaan se do ge, waisey bhi PPP Be-Nazir 2 dafa Hakomat mein aai kuch na mila, 1 dafa Zardari daku or Haar Choor Gilani aya porey 5 saal, Kia mila Logo ko???
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی ٹھمکوں میں اب زیادہ پریکٹس ہو گئی ہے گلگت میں اس نے اپنے اندر بھٹو کی روح آنے کا ڈرامہ بھی سیکھ لیا ہے اور لات مار کر اس نے چیزیں زیادہ گرانے کی پریکٹس کر لی ہے اور ہاں بارش زیادہ آتی تو پانی بھی زیادہ آتا ہے اس پر بھی اس کی ریسرچ مکمل ہو چکی ہے گل خان اور ڈیوڈ سے اس کے تعلقات اور زیادہ مضبوط ہو گئے ہیں 32 سال اس ڈرامے باز کی عمر ہوگئی لڑکی اسے کوئی دے نہیں رہا چلا حکومت حاصل کرنے

کیا سیاست اس بے وقوف کی اس کو بغیرت بنا کر رکھ دیا ہے اقتدار کی لالچ میں یہ کس قدر گر گیا ہے توبہ توبہ اتنی حوس جو اس کی ماں کو ننگی گالیاں دیتے تھے فحش جملے کستے تھے یہ ان کا اتحادی بن گیا ہے وہ ان کے ظلم پر چھپ چھپ کر روتی تھی جلسے تو چھو ریے اسمبلی میں اس کا وہ حال کرتے تھے چھپ چھپ کر روتی تھی اس کی ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی مشہور بات ہے ایک دن وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑی اپنا رونا رو رہی تھی کہ میرے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے نواز حکومت میرے پے ایک مقدمہ لاہور میں بنا دیتی ہے اور دوسرا کراچی میری ایک ٹانگ لاہور ہوتی ہے دوسری کراچی ہوتی ہے تو اسمبلی میں نواز لیگ کے ارکان کہتے تھے پھر ملتان والوں کی تو موجیں ہو گیں لعنت ایسی گندی اولاد پر جو ایسو جو سے اتحاد کرے سہی کھسرا جمیا اس نے جب خان اس کے خلاف مہم چلائے اور عوام کو یہ بات بتائے گا تو لوگ اس پر تھو تھو کریں گیں اس کی ماں کی گندی تصویریں جو ہیلی کاپٹروں سے نونی لیگ پھنکواتی تھی آج بھی لاہور کے لوگوں کے پاس ہیں اور یہ ان کے ساتھ بیٹھا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس کھسرے سے معلومٗ کرنا تھا سندھ میں گزشتہ پندرہ سال سے ملسل اور اس کے پہلی بھی بییس پچیس کیا کسی ۔۔۔۔ کی حکومت ہے اور تھی یا الماس بوبی کی اور کیاوہاں اس کھسرے کی حکومت کے دوران یہ سب کچھ مل رہا ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Zahir hai Falooday walo, Chabrhi walo aur Ayyan Ali ka karobar dobara jo shuru hoga.
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
تیرے نانا کے زمانے سے سن رہے ہے پہلے لاڑکانہ میں روٹی کپڑا مکان دے پھر بات کر کنجرا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
2186394-bilawal-1622867718-330-640x480.jpg

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت تھی تو پانچ افراد کے عام گھرانے کی مہینے میں آٹے کی ضروریات ایک ہزار 975 روپوں میں پوری ہوجاتی تھیں، آج عمران خان کی حکومت میں پانچ افراد کے عام گھرانے کی آٹے کی ماہانہ ضروریات ساڑھے تین ہزار روپوں میں پوری ہورہی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں ایک عام گھرانا اپنے بچوں کے کپڑے 600 روپوں میں خرید لیتا تھا اور آج وہ اس مد میں تین ہزار 600 روپے خرچ کررہا ہے۔ ہمارے دورِ حکومت میں 5 افراد کا ایک عام کنبہ گھر کے کرائے کی مد میں اوسطاً ساڑھے تین ہزار روپے ادا کرتا تھا اور آج 22 ہزار روپے ادا کررہا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر عالمی اقتصادی بحران کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں مہنگائی میں اضافہ ہوا تو اسی اعتبار سے ہم نے 59 فیصد تک عام آدمی کی آمدنی میں بھی اضافہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار کے وعدے کو پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے ہر دور میں نبھایا ہے، ملک میں دائیں بازو کی جماعتوں کی پالیسیاں ناکام ہوچکیں،

پاکستان پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی انشااللہ آئندہ حکومت بنا کر عوام کے بنیادی مسائل کو ہمیشہ کی طرح حل کرتی رہے گی.

Source

پچاس سال پہلے تیرے نانے نے بھی قوم کو اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا تھا وہ نسل تو برباد ہو گئی چلو اب اگلی نسل کی بھی ماں ---- کیوں زباں گندی کرواتے ہو ہیجڑے

akinternational

Minister (2k+ posts)
lakh laanat tujh per tere ghaddar daku baap teri gashti maan aur ghaddar nana per.... zara kalima suna de phir wazarat ke khwab dekhna...kunke ab wo zamane khatm ho rahe hain jahan rehman malik jaisa ghaddar aur jise sura ikhlas nahin aati wazir ban gaya tha...
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
2186394-bilawal-1622867718-330-640x480.jpg

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت تھی تو پانچ افراد کے عام گھرانے کی مہینے میں آٹے کی ضروریات ایک ہزار 975 روپوں میں پوری ہوجاتی تھیں، آج عمران خان کی حکومت میں پانچ افراد کے عام گھرانے کی آٹے کی ماہانہ ضروریات ساڑھے تین ہزار روپوں میں پوری ہورہی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں ایک عام گھرانا اپنے بچوں کے کپڑے 600 روپوں میں خرید لیتا تھا اور آج وہ اس مد میں تین ہزار 600 روپے خرچ کررہا ہے۔ ہمارے دورِ حکومت میں 5 افراد کا ایک عام کنبہ گھر کے کرائے کی مد میں اوسطاً ساڑھے تین ہزار روپے ادا کرتا تھا اور آج 22 ہزار روپے ادا کررہا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر عالمی اقتصادی بحران کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں مہنگائی میں اضافہ ہوا تو اسی اعتبار سے ہم نے 59 فیصد تک عام آدمی کی آمدنی میں بھی اضافہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار کے وعدے کو پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے ہر دور میں نبھایا ہے، ملک میں دائیں بازو کی جماعتوں کی پالیسیاں ناکام ہوچکیں،

پاکستان پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے گی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی انشااللہ آئندہ حکومت بنا کر عوام کے بنیادی مسائل کو ہمیشہ کی طرح حل کرتی رہے گی.

Source
Teesri nassal mae bhi vohi naara. Dunya kahan se kahan punch gai oar enkka Bhuto oar yeh boseeda naara abhi tak zinda hay.