چلو چلو بھنگستان چلو

Talisman

MPA (400+ posts)
کوکینی گورنمنٹ نے پاکستان میں بھنگ اور افیم کو لیگل کردیا ہے اب گلی گلی افیمی اور بھنگی ٹن ہو کر ڈھول کی تھاپ پر ناچتے ہوے مزاوروں پر جایا کریں گے۔ قوالیوں کی محفلیں سجا کریں گی کلائیوں پر کالے پیلے دھاگے بندھیں گے اور بھنگ کے پیالے تقسیم ہوا کرینگے
جب پوری قوم بھنگی اور چرسی بن جاے گی تو نہ تعلیم کی ضرورت ہوگی نہ اچھا کھانے کی، نہ اچھا پہننے کی اور نہ ہی اچھا بننے کی۔ چہار سو بھنگی چرسی پھر رہے ہونگے (جو اب بھی گلی گلی دکھای دیتے ہیں) اور ہر بندہ ٹن ہو کر گند پر پڑا ہوگا
مجھے تو اسی کی دہای کا افغانستان یاد آگیا مستنصر حسین تارڑ نے اس کی تصویر کھینچی ہے کیسے ساری قوم نشے پر لگ گئی تھی بس رکتی تو بچے چرس بھرے حقے اور سیگریٹ بیچنے کیلئے آوازیں لگاتے جیسے گرمیون میں شربت بیچنے کیلئے یا سردیوں میں گرم انڈوں کی صدائیں لگاتے ہیں شائد ان کا یہ انجام بھی اسی لئے ہوا اور انجام پاکستانیوں کا بھی اب دور نہیں
اب تو بھنگ کے پیالے چڑھا کر سعد رضوی کے ٹرک پر بڑھکیں مارا کریں گے

سورس
Chuloo..Chuloo.Mrs Safdar Garage walee..Tawaif k ghar chaloo..Aaj Free may Day Rahee.. Hai.. buber..loo Dalal.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھنگ چرس یا کوی بھی نشہ کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہوجاتا ہے کہ بندہ بے غیرتی کی اس اسٹیج پر گر جاتا ہے کہ اپنی ہی ماں بہن کو بیچ دیتا ہے ایسے تمام کلمات جو تم جیسے پوسٹ کررہے ہیں پڑھ کے مجھے یہی فکر ہوتی ہے کہ ایکدن تم جیسے لوگ اپنے ماں باپ کو گالیاں دو گے تو وہ جیتے جی مرجائیں گے تم اپنی بہن کے سامنے ایسی بات کرو گے تو وہ بھی خودکشی کرلے گی
لگے رہو تمہاری لائف ہے تم نے ہہی بھگتنا ہے موت تو ایک منٹ میں آسکتی ہے
Chuloo..Chuloo.Mrs Safdar Garage walee..Tawaif k ghar chaloo..Aaj Free may Day Rahee.. Hai.. buber..loo Dala
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھنگ چرس یا کوی بھی نشہ کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہوجاتا ہے کہ بندہ بے غیرتی کی اس اسٹیج پر گر جاتا ہے کہ اپنی ہی ماں بہن کو بیچ دیتا ہے ایسے تمام کلمات جو تم جیسے پوسٹ کررہے ہیں پڑھ کے مجھے یہی فکر ہوتی ہے کہ ایکدن تم جیسے لوگ اپنے ماں باپ کو گالیاں دو گے تو وہ جیتے جی مرجائیں گے تم اپنی بہن کے سامنے ایسی بات کرو گے تو وہ بھی خودکشی کرلے گی
لگے رہو تمہاری لائف ہے تم نے ہہی بھگتنا ہے موت تو ایک منٹ میں آسکتی ہے
ارے لُبّڑ شیر، پوست سے خشخاش بھی بنتی ہے اور اسی سے افیون بھی تیّار ہوتی ہے۔ ایک حلال ہے اور ایک حرام۔ لیکن اسی افیون کو جب سخت درد کے مریض کو آرام کے لیئے دیا جاتا ہے تو یہ دوا ہوتی ہے۔ کچھ قسم کی کھانسی بھی اسی سے ٹھیک ہوتی ہے اور اسمیں صعف اتنی مقدار میں افیون دی جاتی ہے کہ نشہ نہ ہو۔

اسی افیون سے تمھارے مارفین اور کوڈین بنائی جاتی ہے۔ پھر اس کے بعد اسحال کے مریض کی جب طبیعت زیادہ بگڑنے لگتی ہے تو اس کے لیئے جو دوا تیّار ہوتی ہے وہ بھی افیون سے ہی کشید کی جاتی ہے۔ اگر یقین نہ ہو تو ’’لوموٹِل‘‘ نامی دوا کے ساتھ آنے والا لٹریچر پڑھ لینا۔ یہ دوا بھی افیون سے ہی تیّار کی جاتی ہے، لیکن اسمیں نشہ نہیں ہوتا۔

دیکھ میرا بھائی، اسلام میں نشہ حرام ہے، دوا حرام نہیں ہے۔

اسی طرح ماڈرن سائنس نے یہ دیکھا ہے کہ کچھ امراض میں بھنگ کے پودے سے حاصل ہونے والا تیل نہایت افادیت کا حامل ہے۔ یہ بات بھی یہاں دُہرانا چاہوں گا کہ بھنگ کے تیل میں نشہ نہیں ہوتا۔ نشہ اس پودے کے اوپر جو سفید سی ایک چادر چڑھی ہوتی ہے، اسمیں ہوتا ہے۔ اگر آپ ان کیمیات کو اسمیں سے علیحدہ کرلیں تو پھر نشہ بھی غائب ہوجاتا ہے۔
اب اسکے بعد تم کہیں انگور کی کاشت نہ بند کروادینا کہ اس سے شراب بنتی ہے۔
 
Talisman

MPA (400+ posts)
بھنگ چرس یا کوی بھی نشہ کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہوجاتا ہے کہ بندہ بے غیرتی کی اس اسٹیج پر گر جاتا ہے کہ اپنی ہی ماں بہن کو بیچ دیتا ہے ایسے تمام کلمات جو تم جیسے پوسٹ کررہے ہیں پڑھ کے مجھے یہی فکر ہوتی ہے کہ ایکدن تم جیسے لوگ اپنے ماں باپ کو گالیاں دو گے تو وہ جیتے جی مرجائیں گے تم اپنی بہن کے سامنے ایسی بات کرو گے تو وہ بھی خودکشی کرلے گی
لگے رہو تمہاری لائف ہے تم نے ہہی بھگتنا ہے موت تو ایک منٹ میں آسکتی ہے
Or TUM jaisay kunjur tawaif key poojaa or dallalee..pay luggay..rahoe..
Eik Tawaif Maa caa Khotah bubbloo.. Jahil phatwaree.