چوہدری پرویز الہیٰ کا مریم نواز کی جانب سے بدمعاش قرار دیئے جانے پر ردعمل

5parvalbdmashradmli.jpg

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز شریف کی مبینہ آڈیو لیک میں اپنے ذکر پر ردعمل دیتے اسے افسوسناک قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اس خاندان کی بہت خدمت کی ہے، یہ آڈیو سن کر مجھے بہت افسوس ہوا، مجھے ان کی اصلیت پتا چل گئی تھی اسی لیے میں عمران خان کے ساتھ چل پڑا، جو باتیں میرے خلاف انہوں نے آڈیو میں کیں ہیں میں ان کا ذکر کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتا۔


پرویز الہیٰ نے مزید کہا کہ اس واقعہ پر جتنا بھی افسوس کیا جائے وہ کم ہے، ہم ان کی اصلیت سے واقف تھے تاہم اب ان کے اردگرد موجود لوگ بھی جان گئے ہیں یہ کیسےلوگ ہیں اور ان کی سوچ کیا ہے، شہباز شریف بیرون ملک جاکر کہتا ہے کہ میں نے بالکل پیسے نہیں مانگنے تھے، مگر میری مجبوری ہےکچھ دیدی جائے، میں تو کہتا ہوں کہ جلدی کریں اس نے بعد میں پاکستان آنے کا ٹکٹ بھی مانگنا شروع کردینا ہے ۔

واضح رہے کہ چوہدری برادران کے درمیان اختلافات پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف کی گفتگو کی ایک مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں مریم نواز مبینہ آڈیو لیک میں کہتی ہیں کہ مجھے عطا تارڑ وغیرہ کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنی ہے، آج بجٹ پیش ہو جائے، اس کے بعد انشاءاللہ،شہباز شریف نے کہا یہ پوری بدمعاشی پر اترا ہوا ہے، مریم کہتی ہیں بہت بدمعاشی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حمزے ککڑی گشتی کے بچے چور فرازڈئے نطفہ حرام امبرسری رام گلی کے چکلے کے کنجروں اور گشتیوں کے اس حرامی ٹبر کو مشرف کے دور میں مشرف کے عتاب سے جتنا چوہدری پرویز الہی نے ان کو بچایا اور ناجائیز فیور دی اگر یہ گشتیوں کی اولاد اور کنجر اور حرام کے نطفے نا ہوتے تو چویدری پرویز الہئ کے پاؤں دھو دھو کر ہیتے مگر گشتی کے بچے چور فراڈئے حرام کے نطفے کنجر ککڑی نے جس طرح اپنی نگرانی میں چوہدری پرویز الہی پر حملہ کرایا ُاور جتنی بد تمیزی سے چوہدری پرویز الہئ پر کمنٹ کئے گھٹیا حملے کئے وہ گشتی اور کنجر کی اولاد ہی کر سکتی ہے یہ گشتی کے بچوں احسان فراموش نطفہ حراموں خنزیر النسلوں کا چور ٹبر ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں بھئی؟ ایسی کیا خوبی ہے اس کنجر چور بیغیرتی کی انتہا والے شریف خاندان میں جو آپ ان کی خدمت کرتے رہے؟
یہ بھی انہی جیسا ہے انہوں نے لات ماری تو اب عمران کے ساتھ ہے جونہی گنجوں نے پچکارا یہ دوڑ کر ادھر جائے گا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھی انہی جیسا ہے انہوں نے لات ماری تو اب عمران کے ساتھ ہے جونہی گنجوں نے پچکارا یہ دوڑ کر ادھر جائے گا
بظاہر لگتا ہے عمران خان کی آمد سے پہلے پوری قوم ہی پٹواری اور جیالا حرامخور تھی
 
Sponsored Link