کاش 1992 میں تین چار حسن علی ہوتے تو آج تبدیلی کے یہ تاریک دن نہ دیکھتے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ روز پاکستان آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں ہار کر ورلڈکپ فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔حسن علی کا کیچ ڈراپ کرنا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا جس پر حسن علی تنقید کی زد میں ہیں۔

سلیم صافی نے پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کاش 92 ورلڈ کپ کے فائنل کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جاوید میاں داد، انضمام الحق اور وسیم اکرم کی جگہ تین چار حسن علی ہوتے تو آج پاکستان کو منحوس تبدیلی کی صورت میں معاشی تباہی، سفارتی تنہائی، ادارہ جاتی رسوائی، سماجی بدتمیزی اور سیاسی افراتفری کے یہ تاریک دن نہ دیکھنے ہوتے۔

https://twitter.com/x/status/1458894449594056708
ایک اور ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ ایک کھلاڑی نے میچ ہروا دیا (وہ بھی دانستہ نہیں) تو انہیں سب کوس رہے ہیں۔ دوسرے کھلاڑی نے شعوری طور پر ملکی معیشت، سیاست ،معاشرت اور سفارت شعوری طور پر تباہ کردی لیکن انہیں کوئی کچھ نہیں کہہ رہا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

https://twitter.com/x/status/1458857218619678723

سوشل میڈیا صارفین نے اس پر سخت ردعمل دیا اور کہا کہ یہ ٹویٹ بغض عمران کا عملی ثبوت ہے، ان کا کہنا تھا کہ کاش آپ پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ، آپ تو اس میں ہی سیاست کو گھسیٹ کرے لے آئے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان 1992 کا ورلڈکپ جیت کر وزیراعظم نہیں بنا 1996 میں پارٹی بنائی 22 سال دن رات محنت کی 4 الیکشن لڑے تم جیسے لفافوں اور ان کے مالکوں سے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور 1 کروڑ 70 لاکھ لوگوں کےووٹ سے وزیراعظم بنا اور تم جیسوں کو سرکاری لفافوں سےہٹا کر حلال کما کر کھانےکا موقع فراہم کیا

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ایسے شخص کو کیا کہیں جو پاکستان کی جیت پر پچھتائے، آپ کو انضمام الحق، سلیم صافی کیوں ہضم نہیں رہے؟ یہ حسن علی وہی ہے جس نے ماضی میں شاندار کاکردگی دکھاکرپاکستان کو کئی میچز جتوائے۔
https://twitter.com/x/status/1458959335095209985 https://twitter.com/x/status/1458928759516581902 https://twitter.com/x/status/1458908283272577036 https://twitter.com/x/status/1459001830692855808 https://twitter.com/x/status/1458992111693484042 https://twitter.com/x/status/1458990169776738306 https://twitter.com/x/status/1458975881272119308 https://twitter.com/x/status/1458907128840826888 https://twitter.com/x/status/1458898623324987396 https://twitter.com/x/status/1458907128840826888
 
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور ہم ہنسی خوشی رہتے۔۔حرام خوروں کے نیچھے۔۔انکا پالتو بن کر۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔




FD8P6DdXoAMlNvI
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بغض عمران لا علاج بیماری ہے اور اس فارم پر ان دو کو سب زیادہ لگی ہوئی ہے۔ اللہ تعالی شفا دے آمین
https://twitter.com/x/status/1458902997388472320
Siberite Desprado

What a low-life bastard this filthy piece of shit is.

او حرامی کتے بھونکنا بند کر
Copied

ن لیگ کے چکلے سے پیدا ہونے والے صحافی مجھے تو لگتا ہے یہ میاں شریف کی تنظیم سازی کا غلیظ نتیجہ ہے آپ کو ؟
اور ہم ہنسی خوشی رہتے۔۔حرام خوروں کے نیچھے۔۔انکا پالتو بن کر۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اور کسی بہت ہی گندی عورت کے بچے تو اسی طرح جل جل کے، کڑھ کڑھ کے کسی پاگل کتے کی طرح مر جاۓ گا اور جن کا تو چمچہ ہے انہوں نے تیری قبر پر فاتحہ تک نہی پڑھنی کیونکہ وہ جاتی امرا کے مشہور کنجر ہیں۔
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
تمھارےجیسے لفافی کے ہونے سے مجھے غالب کا شعر کچھ یوں یاد آتا ہے
جب کچھ نہ ہوتھا تو خدا تھا ،
جو کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا ہمیں تیرے ہونے نے

جو تونہ ہوتا تو کیا ہوتا