کرنل کی بیوی کے فعل کو ادارے کے ساتھ کیوں نہ جوڑا جائے؟

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
EYm1QJJWAAAwxDe

یہ کیا ہے جی ؟

Are you sharing any whatsapp conversation ?

Are you part of whatsapp team ?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ بھلے انسان ہو آپ ملک کی بہتری چاہتے ہو فکر نہ کریں قانون سے کوئی بھی انسان بالاتر نہیں ھے اب وقت تبدیل ہو چکا ھے تبدیلی عوام میں اور اداروں میں آ چکی ھے اور انتظار کریں ایک بار پھر کہوں گا کہ کوئی بھی انسان قانون سے بالاتر نہیں ھے

وہ تو ٹھیک ہے چوھدری صاب، اپنی منجھی کیتھوں ڈکھواندے او ۔ ایہہ کھوتی پھوجن اے یا سویلین ۔ پھوج دی عجت داغو دار ، اور ایہہ کھوتی پاروں پار ۔ کیہہ اینوں ای پاکستان دیا موجاں لگیاں ہویاں نے ۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک طرف مطالبہ کہ خاتون کے فعل کو فوج کے ساتھ نہ جوڑا جائے دوسری طرف آپ فرمارہے ہیں کہ فوج اس کو سزا دے گی۔۔ فوج کون ہوتی ہے اس کو جزا و سزا دینے والی ۔ یہ ایک سویلین معاملہ ہے، سویلین عدالت میں چلنا چاہیے، اگر فوج چاہتی ہے کہ ادارے کا نام نہ آئے تو کیوں اس عورت کی سرپرستی کررہی ہے۔ آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کرے اور کہے کہ ہمارے ادارے کا اس عورت سے کوئی تعلق نہیں، سول ادارے اس کو ایک سویلین کے طور پر ڈیل کریں۔۔۔ پھر کوئی بھی فوج پر انگلی نہیں اٹھائے گا۔۔ فوج تو خود پوری طرح ملوث ہے اس معاملے میں۔
????
سویلین ادارے کون سے عدالت ؟
وہ پہلے وکیلوں اور ججوں کی بدمعاشی سے نبٹ چکی ہے ؟
فوج کی مخالفت کے شوق میں حقیقت کو بھی بھول جاتے ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا ہمزاد۔۔۔؟؟
ایک شخص ہے جسے کئی لوگ آپ کی ہی دوسری آئی ڈی سمجھتے ہیں
بس اس شخص نے ابھی اسلام چھوڑنے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا وگرنہ باقی ساری سوچ آپ کی ہی طرح کی ہے

hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
آپ بھلے انسان ہو آپ ملک کی بہتری چاہتے ہو فکر نہ کریں قانون سے کوئی بھی انسان بالاتر نہیں ھے اب وقت تبدیل ہو چکا ھے تبدیلی عوام میں اور اداروں میں آ چکی ھے اور انتظار کریں ایک بار پھر کہوں گا کہ کوئی بھی انسان قانون سے بالاتر نہیں ھے
ye bhala insaan nhin. bao ji ka chukko hai.
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)

ایک شخص ہے جسے کئی لوگ آپ کی ہی دوسری آئی ڈی سمجھتے ہیں
بس اس شخص نے ابھی اسلام چھوڑنے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا وگرنہ باقی ساری سوچ آپ کی ہی طرح کی ہے

ye end ian hai. waqt zaya na kerain is per
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)

ایک شخص ہے جسے کئی لوگ آپ کی ہی دوسری آئی ڈی سمجھتے ہیں
بس اس شخص نے ابھی اسلام چھوڑنے کا باضابطہ اعلان نہیں کیا وگرنہ باقی ساری سوچ آپ کی ہی طرح کی ہے

آپ عاطف کی بات تو نہیں کررہے۔۔۔؟؟؟
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Colonel ki Biwi...has just misbehaved with a police officer which is culpable or unwarranted.

But how about Captain ki Biwi...Maryam Safdar?...
& Zardari ki Biwi...Banazir...?

Who has stolen Hundreds of billions of Rupees from this poor country.
 
Tit4Tat

Don’t worry Murad Saeed is on it.
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Ziada tar loge fauj kay khilaaf iss liye boltay hain keh woh ISSB ckear nahin kar sakay........however, she was divorced by the colonel over a year ago and I can give you the name of the colonel as well. Colonel is in quetta now. Now being a lawyer, she impersonated as a wife of a colonel which is a crime and some bunday da puttar wakil should come forward and have her punished for her violation of law. Secondly putting her video on web is an other crime and police should be charged for that. But let me tell you all involved policemen were retired army personnel recruited in CPEC police