کھدیں پائے کھا کر نواز شریف کے پاکستان کو لوٹنے کے خواب ابھی بھی برقرار ہیں

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مفرور باہر بیٹھ کر سوچتا ہے میں پھر آوٴں گا اور پاکستانی میرا ایک انقلابی لیڈر کی طرح استقبال کرے گیں اور بس پھر کیا سب کچھ میرے ہاتھ میں ہوگا اسے کھدیں پائے کھا کر لسی پی کر یہ خواب آتے ہیں اسے یہ غرور پاکستان کے خلاف عالمی طاقتوں کی طاقت پر ہے کہ وہ پاکستان میں ایسی سازش رچائیں گیں اسے ایک دن پھر لانچ کریں گیں پھر کیا یہ سپریم کووٹ کی سزائیں ہوا ہوں گی ہر طرف میرا راج ہو گا
یہ عمران خان فوج پاکستان سلامتی کے ادارے میرے سامنے سر نگوں ہوں گیں بلکہ معافیاں مانگ رہے ہوں
ہقین کیجے ۔۔۔۔۔ کسی چھٹی والے دن صبح صبح اٹھ کر آپ بھی کھدیں پائے کھا کر لسی پی کر سوئیں آپ کو بھی ایسے ہی خواب آئیں گیں جن کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہو گا یہ کھوتا بھی ایسے خواب دیکھتا اور اپنے پٹواریوں کو ایسے خواب دیکھاتا ہے اور وہ بھی سمجھتے ہیں یہ الو کا پٹھا پھر آئے گا اوئے کھوتویوں اگر یہ ملک اتنا کمزور ہے تو آدھی دنیا افغانستان سے اتنا ذلیل ہو کر کیوں نکلتی ہندوستان کب کا اس ملک پر قبضہ کر چکا ہوتا پاکستان کب کا مٹ چکا ہوتا بس کر دو ایک شرابی کی طرح بھڑکیں مارنا تم جب اقتدار میں تھے وزیراعظم تمھارا تھا تم نے ووٹ کو عزت اور جو کہ حقیقت میں ووٹر کو ذلیل کرو ۔۔۔۔ تحریک کا آغاز کیا پٹ گئی تمھاری تحریک اس میں سے نکلا کیا مجھے کیوں نکالا اب بھی ذلالت تمھارا مقدر بنے گی تم بھی یہاں اور ان شااللہ ہم بھی یہاں
 
Last edited:

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Every thing is possible in our beloved country................if corrupt and dacoit can roam feely in the country then he still has a chance to rule us again with the help of our Riyast-e-Idarey
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کسی نے پٹواری سے پو چھا تمھیں اپنے بچوں کی قسم بتاوٴ میاں نواز شریف چور اپنی اولاد سمیت چور ہے کہ نہیں وہ کہنے لگا یار بات تو سچ ہے چور ہے لیکن وہ زرداری سے بڑا چور نہیں وہ سب سے بڑا چور ہے نواز شریف کو سب بڑا چور کہنا زیادتی ہے

اب سوچیے یہ بیچارے مانتے بھی ہے لیکن بس کہتے ہر کو ئی کھاتا ہے جس طرح حمزہ شہباز ایک سکول میں بچوں کو کہتا ہے بچوں کرپشن ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹواری کہتا ہے نواز شریف نے کھا لیا تو کیا قیامت آ گئ آج تک سارے ہی کھاتے رہے ہیں میاں صاحب کھاتے ہیں تو لگاتے بھی تو ہیں آپ دیکھو انہوں نے پل بنا ئے سڑکیں بنایں کو ئی نہیں تھورا بوتا کھا لیا تو کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
218073682_293676935879754_9180578945285084643_n.jpg