کیا آپ کو معلوم ہے کہ ملالہ کا اصل نام کیا اور اس کا تعلق کس ملک سے ہے؟

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

مزید تحقیق درکار ہے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ملالہ کا اصلی نام کیا ہے اور اس کا تعلق کس ملک سے ہے۔ یقیناًآپ یہ سوال پو چھنے والے کو پاگل سمجھیں گے لیکن حقائق درحقیقت کچھ ایسے ہی ہیں۔
اپریل 2013 میں پاکستان کے معتبر انگریزی اخبار ’ڈان‘ نے اپنے کہنہ مشق تحقیقی صحافیوں کی ایک ٹیم کووادی سوات روانہ کیا تاکہ اس معاملے کی کھوج لگائی جاسکے کہ ملالہ یوسفزئی پر حملے کے محرکات کیا تھے اور طالبان کو ملالہ سے ایسی کیا نفرت تھی جس کے نتیجے میں ایک چودہ سالہ لڑکی کو براہ راست اس کی کھوپڑی میں گولیاں ماردی گئیں۔
چند افراد پر مشتمل یہ ٹیم کم وبیش پانچ ماہ تک مینگورہ اور سوات میں قیام پذیر رہی اور انہوں نے اپنے اس تحقیقی سفر کے دوران انکشافات سے بھرپور ایسے شواہد اکٹھے کئے جسے سن کریقیناًآپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے، 10اکتوبر2013 کو۔ ڈان ڈاٹ کام۔ پر شائع ہونیوالی تحریر “Malala:The Real Story”یعنی’ ملالہ کی اصل کہانی‘ کے خالق کے مطابق ملالہ یوسف زئی کا تعلق نہ تو سوات سے ہے اور نہ ہی وہ پشتون ہے ، یہ کہانی ملالہ کے بچپن سے شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے والد کے ہمراہ کان کے درد کا علاج کرانے سوات کے ایک نجی اسپتال گئی۔
’’ڈان‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر امتیاز خان زئی سوات کے معروف ماہر امراض کان ہیں ، انہوں نے ملالہ کے کان کے میل یعنی ویکس کو بطور نمونہ لیا اوربہترین ادویات کے ساتھ روانہ کردیا،کچھ دنوں بعد ملالہ کے کان کی تکلیف تودورہو گئی لیکن یہ تکلیف بہت سارے راز افشا کر گئی۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر 2012 میں ملالہ پر طالبان کے حملے کے واقعے کے بعد میڈیا پر شدید واویلے نے ڈاکٹر امتیاز خان زئی کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ مغرب اس لڑکی کے لئے اتنا واویلا کیوں مچا رہا ہے۔ ڈان کے آن لائن ایڈیشن کے مطابق ڈاکٹر خان زئی اپنے مریضوں کے کان کی میل یا ویکس کو بطور ڈی این اے سیمپل (DNA Sample)سنبھال کر رکھنے کے عادی تھے، انہوں نے انتہائی احتیاط کے ساتھ ملالہ کے ڈی این اے سیمپل پر کام کرنا شروع کر دیا ، اس ڈی این اے کی تحقیق کے بعد جو نتائج ڈاکٹر خان زئی کے سامنے آئے وہ انتہائی ہوشربا تھے۔ ڈاکٹر امتیازخان زئی کا دعوی تھا کہ ملالہ یوسفزئی کا تعلق خیبرپختونخوا سے نہیں بلکہ ڈی این اے کے مطابق وہ caucasianیعنی قوقازی یعنی ’کاکیشیائی‘ باشندہ تھی اور غالب امکان یہ کہ ایسی نسل کے باشندے پولینڈ میں پائے جاتے ہیں، ڈاکٹر خان زئی نے اپنی تحقیقات کو بار بار دہرایا اور بالآخر اس نتیجے پر پہنچے کہ ملالہ کا تعلق مینگورہ یعنی سوات سے نہیں بلکہ پولینڈ سے ہے۔ تمام تحقیق کرنے کے بعد انہوں نے ملالہ کے والد کو اپنے کلینک بلایا اورانہیں بتایا کہ میں جانتا ہوں کہ ملالہ کون ہے ، ملالہ کے والد، ڈاکٹر خان زئی کی بات سن کر سٹپٹا گئے۔ڈاکٹر امتیاز خان زئی نے ملالہ کے کان کے درد سے لے کر ویکس یعنی ڈی این اے سنبھالنے تک کے تمام واقعات ان کے گوش گزار کر دئیے ، ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسف زئی پہلے پہل تو ادھر اُدھر کی ہانکتے رہے بعدازاں منت سماجت پراتر آئے اور معاملے کو دبانے کا مطالبہ کیا۔
ڈاکٹر خان زئی نے اس شرط پر خاموشی کا وعدہ کیا کہ اگر وہ ملالہ کے بارے میں سب کچھ سچ سچ بتائیں گے تو ہی بات کو صیغہ ء راز میں رکھا جائے گا۔ ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسف زئی نے بتا یا کہ ملا لہ یوسف زئی کا اصل نام ’جین‘ (JANE)ہے اور وہ 1997 ء میں ہنگری میں پیدا ہوئی ، جین کے اصل ماں باپ پولینڈ سے ہیں جو عیسائی مشنری سے وابستہ ہیں اور2002 ء میں سوات کے سفر کے دوران وہ جین کو ان کے ہاں چھوڑ گئے تھے، بچی کو لے پالک کے طور پرگفٹ کرنے کی وجہ اس پولش خاندان کا چپکے سے عیسائیت کی جانب مائل ہونا تھا اور ضیالدین یوسف زئی نے موقع پرستی کا ثبوت دیتے ہوئے خود کو عیسائی ظاہر کیا تھا۔ جب روزنامہ ڈان کے نمائندگان نے ڈاکٹر امتیازخان زئی سے یہ سوال کیا کہ وہ اس حقیقت سے اتنے عرصے بعد پردہ کیوں اٹھا رہے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ ملالہ کا واقعہ پاکستان مخالف عناصر کی سوچی سمجھی سازش لگتا ہے اور جب کہ انہیں معلوم ہو چکا ہے کہ حقائق کیا ہیں تو وہ اس بات سے پردہ اٹھا رہے ہیں۔
ڈاکٹر خان زئی نے اس بات کا بھی دعوی کیا کہ ملالہ یوسف زئی کو گولی مارنے والے کا ڈی این اے ویکس سیمپل بھی ان کے پاس موجود ہے اور ان کی تحقیق کے مطابق ملالہ کو گولی مارنے والا پشتون نہیں بلکہ اس کا تعلق اٹلی سے ہے۔ یعنی اس واقعے کے پیچھے طالبان نہیں تھے بلکہ یہ بلیک واٹر کی کاروائی تھی۔ڈاکٹرزئی نے دعوی کیا کہ اس نے اس سارے واقعے اور اس تفصیلی تحقیق سے متعلق پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ایک آفیسر کو ای میل کی اور ملالہ کے والد اور ملالہ کی اصلیت سے آگاہ کیا، کچھ دن بعد جب وہ سعودی عرب میں سعودی شاہی خاندان کے کانوں سے میل یعنی ویکس کے نمونے لینے کے لئے سعودیہ میں مقیم تھے تو ان کی غیر موجودگی میں پولیس نے سوات میں واقع ان کے نجی کلینک پر چھاپہ مارا اور کلینک کے عملے کوویکس نمونوں کی حوالگی سے متعلق ہراساں کیا۔ سعودیہ سے واپس آنے کے بعد پاکستانی خفیہ ایجنسی کے آفیسر نے ڈاکٹر زئی کے کلینک کا دورہ کیا اور پولیس ریڈ سے متعلق معذرت خواہانہ لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ انہیں علم ہے کہ’ ملالہ شوٹنگ ‘سے جڑے اصل حقائق کیا ہیں اور پاک فوج اس بات سے باخبر ہے کہ ملالہ درحقیقت کون ہے۔ معتبر روزنامے کے نمائندگان کی جانب سے شدید اصرار پر ڈاکٹر امتیاز خان زئی نے انہیں خفیہ ایجنسی کے آفیسر کا نمبر دے دیا ۔ کئی دنوں کی تگ و دو کے بعد ’ماسٹر ایکس ‘ نامی ایجنٹ نے اسپائیڈر مین کے ماسک میں رپورٹرز سے ملنے پر رضا مندی ظاہر کردی اور محب وطن پاکستانی ایجنٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی پر حملے کا واقعہ ایک ڈرامہ تھا جس کا مقصد وزیر ستان میں پاک فوج کی پیش قدمی اور افغانستان میں امریکہ کی مداخلت کے لئے راہ ہموار کرنا تھا۔
یہ رپورٹ پاکستان کے معتبر اخبار کے تحقیقی صحافیوں کی کہنہ مشق ٹیم کی چند ماہ پر مبنی تحقیق کا خلاصہ ہے۔ معتبر روزنامے کی اس رپورٹ میں کس حد تک صداقت ہے اس کا فیصلہ تو وقت کرے گا لیکن یہ طے ہے کہ ملالہ مغرب کے ہاتھوں میں کھلونا ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی کہ ملالہ کی اصلیت کیا ہے بلکہ بات یہاں سے شروع ہوتی ہے کہ ملالہ کو اس ڈرامے کے لئے بطور مرکزی کردار چننے کے لئے کن خفیہ طاقتوں کا ہاتھ ہے۔

Last edited by a moderator:

shamsheer

Senator (1k+ posts)
What a load of crap. It does not matter from where a 6 years old was. What matters is what it is today and honestly Islam ko sab say ziada khatra musalmanon say hai aur Pakistan ko Pakistanion say. All the crimes and corruption in this country is done by so called muslims. Fix your house ummat.
 
asallo

Senator (1k+ posts)
lol, you should start writing the Inspector Jamshed series.
Anyway, malala doesn't look polish from head to toe.
Malala was just a girl born to a cheater and low-level father. Rest is history
Kiya yad dila diya wese yeh story inspector Jamshed ke miyar per bhi poori nahen uterti. Anyway we all know that Mall la la and her father are cA/Mossad stooge
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

مزید تحقیق درکار ہے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ملالہ کا اصلی نام کیا ہے اور اس کا تعلق کس ملک سے ہے۔ یقیناًآپ یہ سوال پو چھنے والے کو پاگل سمجھیں گے لیکن حقائق درحقیقت کچھ ایسے ہی ہیں۔
اپریل 2013 میں پاکستان کے معتبر انگریزی اخبار ’ڈان‘ نے اپنے کہنہ مشق تحقیقی صحافیوں کی ایک ٹیم کووادی سوات روانہ کیا تاکہ اس معاملے کی کھوج لگائی جاسکے کہ ملالہ یوسفزئی پر حملے کے محرکات کیا تھے اور طالبان کو ملالہ سے ایسی کیا نفرت تھی جس کے نتیجے میں ایک چودہ سالہ لڑکی کو براہ راست اس کی کھوپڑی میں گولیاں ماردی گئیں۔
چند افراد پر مشتمل یہ ٹیم کم وبیش پانچ ماہ تک مینگورہ اور سوات میں قیام پذیر رہی اور انہوں نے اپنے اس تحقیقی سفر کے دوران انکشافات سے بھرپور ایسے شواہد اکٹھے کئے جسے سن کریقیناًآپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے، 10اکتوبر2013 کو۔ ڈان ڈاٹ کام۔ پر شائع ہونیوالی تحریر “Malala:The Real Story”یعنی’ ملالہ کی اصل کہانی‘ کے خالق کے مطابق ملالہ یوسف زئی کا تعلق نہ تو سوات سے ہے اور نہ ہی وہ پشتون ہے ، یہ کہانی ملالہ کے بچپن سے شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے والد کے ہمراہ کان کے درد کا علاج کرانے سوات کے ایک نجی اسپتال گئی۔
’’ڈان‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر امتیاز خان زئی سوات کے معروف ماہر امراض کان ہیں ، انہوں نے ملالہ کے کان کے میل یعنی ویکس کو بطور نمونہ لیا اوربہترین ادویات کے ساتھ روانہ کردیا،کچھ دنوں بعد ملالہ کے کان کی تکلیف تودورہو گئی لیکن یہ تکلیف بہت سارے راز افشا کر گئی۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر 2012 میں ملالہ پر طالبان کے حملے کے واقعے کے بعد میڈیا پر شدید واویلے نے ڈاکٹر امتیاز خان زئی کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ مغرب اس لڑکی کے لئے اتنا واویلا کیوں مچا رہا ہے۔ ڈان کے آن لائن ایڈیشن کے مطابق ڈاکٹر خان زئی اپنے مریضوں کے کان کی میل یا ویکس کو بطور ڈی این اے سیمپل (DNA Sample)سنبھال کر رکھنے کے عادی تھے، انہوں نے انتہائی احتیاط کے ساتھ ملالہ کے ڈی این اے سیمپل پر کام کرنا شروع کر دیا ، اس ڈی این اے کی تحقیق کے بعد جو نتائج ڈاکٹر خان زئی کے سامنے آئے وہ انتہائی ہوشربا تھے۔ ڈاکٹر امتیازخان زئی کا دعوی تھا کہ ملالہ یوسفزئی کا تعلق خیبرپختونخوا سے نہیں بلکہ ڈی این اے کے مطابق وہ caucasianیعنی قوقازی یعنی ’کاکیشیائی‘ باشندہ تھی اور غالب امکان یہ کہ ایسی نسل کے باشندے پولینڈ میں پائے جاتے ہیں، ڈاکٹر خان زئی نے اپنی تحقیقات کو بار بار دہرایا اور بالآخر اس نتیجے پر پہنچے کہ ملالہ کا تعلق مینگورہ یعنی سوات سے نہیں بلکہ پولینڈ سے ہے۔ تمام تحقیق کرنے کے بعد انہوں نے ملالہ کے والد کو اپنے کلینک بلایا اورانہیں بتایا کہ میں جانتا ہوں کہ ملالہ کون ہے ، ملالہ کے والد، ڈاکٹر خان زئی کی بات سن کر سٹپٹا گئے۔ڈاکٹر امتیاز خان زئی نے ملالہ کے کان کے درد سے لے کر ویکس یعنی ڈی این اے سنبھالنے تک کے تمام واقعات ان کے گوش گزار کر دئیے ، ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسف زئی پہلے پہل تو ادھر اُدھر کی ہانکتے رہے بعدازاں منت سماجت پراتر آئے اور معاملے کو دبانے کا مطالبہ کیا۔
ڈاکٹر خان زئی نے اس شرط پر خاموشی کا وعدہ کیا کہ اگر وہ ملالہ کے بارے میں سب کچھ سچ سچ بتائیں گے تو ہی بات کو صیغہ ء راز میں رکھا جائے گا۔ ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسف زئی نے بتا یا کہ ملا لہ یوسف زئی کا اصل نام ’جین‘ (JANE)ہے اور وہ 1997 ء میں ہنگری میں پیدا ہوئی ، جین کے اصل ماں باپ پولینڈ سے ہیں جو عیسائی مشنری سے وابستہ ہیں اور2002 ء میں سوات کے سفر کے دوران وہ جین کو ان کے ہاں چھوڑ گئے تھے، بچی کو لے پالک کے طور پرگفٹ کرنے کی وجہ اس پولش خاندان کا چپکے سے عیسائیت کی جانب مائل ہونا تھا اور ضیالدین یوسف زئی نے موقع پرستی کا ثبوت دیتے ہوئے خود کو عیسائی ظاہر کیا تھا۔ جب روزنامہ ڈان کے نمائندگان نے ڈاکٹر امتیازخان زئی سے یہ سوال کیا کہ وہ اس حقیقت سے اتنے عرصے بعد پردہ کیوں اٹھا رہے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ ملالہ کا واقعہ پاکستان مخالف عناصر کی سوچی سمجھی سازش لگتا ہے اور جب کہ انہیں معلوم ہو چکا ہے کہ حقائق کیا ہیں تو وہ اس بات سے پردہ اٹھا رہے ہیں۔
ڈاکٹر خان زئی نے اس بات کا بھی دعوی کیا کہ ملالہ یوسف زئی کو گولی مارنے والے کا ڈی این اے ویکس سیمپل بھی ان کے پاس موجود ہے اور ان کی تحقیق کے مطابق ملالہ کو گولی مارنے والا پشتون نہیں بلکہ اس کا تعلق اٹلی سے ہے۔ یعنی اس واقعے کے پیچھے طالبان نہیں تھے بلکہ یہ بلیک واٹر کی کاروائی تھی۔ڈاکٹرزئی نے دعوی کیا کہ اس نے اس سارے واقعے اور اس تفصیلی تحقیق سے متعلق پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ایک آفیسر کو ای میل کی اور ملالہ کے والد اور ملالہ کی اصلیت سے آگاہ کیا، کچھ دن بعد جب وہ سعودی عرب میں سعودی شاہی خاندان کے کانوں سے میل یعنی ویکس کے نمونے لینے کے لئے سعودیہ میں مقیم تھے تو ان کی غیر موجودگی میں پولیس نے سوات میں واقع ان کے نجی کلینک پر چھاپہ مارا اور کلینک کے عملے کوویکس نمونوں کی حوالگی سے متعلق ہراساں کیا۔ سعودیہ سے واپس آنے کے بعد پاکستانی خفیہ ایجنسی کے آفیسر نے ڈاکٹر زئی کے کلینک کا دورہ کیا اور پولیس ریڈ سے متعلق معذرت خواہانہ لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ انہیں علم ہے کہ’ ملالہ شوٹنگ ‘سے جڑے اصل حقائق کیا ہیں اور پاک فوج اس بات سے باخبر ہے کہ ملالہ درحقیقت کون ہے۔ معتبر روزنامے کے نمائندگان کی جانب سے شدید اصرار پر ڈاکٹر امتیاز خان زئی نے انہیں خفیہ ایجنسی کے آفیسر کا نمبر دے دیا ۔ کئی دنوں کی تگ و دو کے بعد ’ماسٹر ایکس ‘ نامی ایجنٹ نے اسپائیڈر مین کے ماسک میں رپورٹرز سے ملنے پر رضا مندی ظاہر کردی اور محب وطن پاکستانی ایجنٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی پر حملے کا واقعہ ایک ڈرامہ تھا جس کا مقصد وزیر ستان میں پاک فوج کی پیش قدمی اور افغانستان میں امریکہ کی مداخلت کے لئے راہ ہموار کرنا تھا۔
یہ رپورٹ پاکستان کے معتبر اخبار کے تحقیقی صحافیوں کی کہنہ مشق ٹیم کی چند ماہ پر مبنی تحقیق کا خلاصہ ہے۔ معتبر روزنامے کی اس رپورٹ میں کس حد تک صداقت ہے اس کا فیصلہ تو وقت کرے گا لیکن یہ طے ہے کہ ملالہ مغرب کے ہاتھوں میں کھلونا ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی کہ ملالہ کی اصلیت کیا ہے بلکہ بات یہاں سے شروع ہوتی ہے کہ ملالہ کو اس ڈرامے کے لئے بطور مرکزی کردار چننے کے لئے کن خفیہ طاقتوں کا ہاتھ ہے۔

Dude, you owe me a minute of my time which I just wasted fleeting through this malarkey.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ویسی ہی کہانی لگتی ہے جیسی ایک خود ساختہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے گھڑی تھی۔ الپادری صاحب نے نبی پاک کے حوالے سے دو جھوٹے خواب سنا کر مسلمانوں کو جی بھر کر لوٹا اور ابھی تک لوٹ رہے ہیں۔ معصوم مسلمان ابھی تک الپادری کو نبی پاک کی رہائش، کھانے پینے کے اخراجات، ہوای جہاز کی ٹکٹ (آنے جانے کی) اور دیگر متفرق اخراجات کی مد میں ادا کررہے ہیں
?
 
جانی، بری بات ۔ کھوتی شریف کے پیر و مرشد کے بارے میں ایسی لغو باتیں۔۔چھی چھی
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
Hahaaaa Ummat Naam Hi Kafi Hai. Just imagine is akhbar ko pharny walon ka zehni level kia ho ga. Jamatias exposing themselves big time. Raiwind Tabligi bi asi hi kahanian ghar ghar ky logon ko bewaqoof banaty hain

Government should immediatly ban this KhanaKharab newspaper for the sake of its poor semi evolved readers
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جانی، بری بات ۔ کھوتی شریف کے پیر و مرشد کے بارے میں ایسی لغو باتیں۔۔چھی چھی
تم مجھے بور مت کرو ان ویڈیوز کا کوی وزن نہیں ہماری قوم کے خون میں پیری مرشدی ڈال دی گئی ہے۔ یہ ہر فراڈئیے کو اللہ والا سمجھ کر اس کی خدمت کرنے لگتے ہیں حتی کہ قبروں کو بھی نہیں معاف کرتے اور ادھر بھی مشرکوں کی طرح سجدے کرنے لگتے ہیں
یہ دیکھو ذرا
hqdefault.jpg
 
It proves he is not Satan nor he belives in Hadiths coined by Mulanas to abbrogate Quran

Qur'an states about Adam (a.s): And when We said unto the angels: “PROSTRATE” yourselves before Adam, they fell prostrate, all save Iblis. He demurred through pride, and so became a disbeliever. (The Glorious Quran 2:34)

"O my father! I did see eleven stars and the sun and the moon: I saw them prostrate themselves to me!" [The Glorious Quran 12:4]

And he raised his parents high on the throne (of dignity), ”AND THEY FELL DOWN IN PROSTRATION (ALL), BEFORE HIM.....................................”[The Glorious Quran 12:100]
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
koi bhi ho... khabees shaitan ghaddar begherat dramaqueen aur haramkhor hai..
ye 9/11 aur mumbai attack aur covid ki tarah jhoot aur fraud hai