کیا توشہ خانہ کیس میں ریفرنس دائر کر رہے ہیں؟ وزیراعظم شہباز شریف سے صحافی

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
217AF469-9F98-4B12-8C83-B9C537FE76E1.jpeg
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جوکر اعظم تم تو کہتے تھے کہ ہم سب ٹھیک کر لو گے۔۔ تو کرو نا ٹھیک۔۔ یہ کوئی میٹرو بس یس اوور ہیڈ نہیں جو اپنی بندر کی پھرتیوں سے جلدی جلدی ٹھیک کر لوگے؟

لوگوں کو تمھارا مینار پاکستان پہ وہ ہاتھ والا پنکھا یاد ہے ڈرامہ باز۔
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
توشہ خانہ میں بیرون ملک دوروں میں ملنے والے تحائف رکھے جاتے ہیں، قانون کے مطابق توشہ خانہ کا عملہ اسکی قیمت مقرر کرتا ہے جس کو وزیر اعظم یا کوئی بھی کابینہ کا رکن خرید سکتا ہے۔ گھڑی کی قیمت توشہ خانہ نے مقرر کی اس قیمت پر گھڑی خریدی گئی، خریدنے کے بعد خریدنے والا اسکو جلا دے، بیچ دے، یا اسکو توڑ دے کسی کو کیا مسلہ ہے؟ یہ تو قیمت نوں لیگ بتا رہی ہے اس کی کیا بنیاد ہے؟ توشہ خانہ نے مارکیٹ ریٹ کا تعین کرنا تھا سو انہوں نے کر دیا اسی قیمت پر قانون کے مطابق وہ چیز بیچی گئی؟ اس لیئے یہ نا تو اسکو عدالت میں لے کر جا سکتے ہیں نا اس پر ریفرنس بنا سکتے ہیں۔ یہ صرف ہوائی سیاسی بیانات دیں گے کیونکہ عمران خان کے خلاف انکے پاس کوئی مواد ہے ہی نہیں