یہ تینوں اسی ہفتے کی خبریں ہیں۔
۱۔ پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور وفاق کی سو فیصد آبادی کو دس لاکھ سالانہ کا صحت کارڈ دیا جا چکا۔ بلوچستان کی تھوڑی آبادی اور سندھ میں بالکل نہیں دیا گیا کیونکہ وہاں تحریکِ انصاف کی حکومت نہیں ہے۔
۲۔ پیپلز پارٹی کے دور میں سالانہ 1.39 ملین ، ن لیگ کے دور میں سالانہ 1.14 ملین ، جبکہ پی ٹی آئی کے دور میں سالانہ 1.57 ملین نوکریاں دی گئیں، جو کہ خود کو تجربہ کار کہنے والی ن لیگ اور پی پی دونوں سے زیادہ ہیں۔
۳۔ ورلڈ بینک کے مطابق آج کے دن پورے ساؤتھ ایشیا میں بیروزگاری کی شرح سب سے کم پاکستان 4.3 فیصد اور سب سے زیادہ انڈیا میں ہے 8 فیصد۔
۴۔ ان سب کے علاوہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2018 سے کم، بیرونی ذخائر 2018 سے زیادہ ، ٹیکس کولیکشن 2018 سے زیادہ اور برآمدات بھی 2018 سے زیادہ ہیں۔
ان سب کے علاوہ مزدوروں اور بے گھروں کیلئے پناہگاہیں ، غریبوں کیلئے احساس کیش ، کسانوں کیلئے کسان کارڈ اور اس جیسی بہت سی چیزیں ہیں جن کے بارے لکھ سکتا ہوں۔
مانتا ہوں کہ خان کے دور میں مہنگائی ہوئی لیکن وہ کورونا اور آئل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ساری دنیا میں ہوئی
یہ سب اسلئے لکھ رہا کہ یہ بات ثبوت رہے ، جس دن سارے چور مل کر خان کو نکالنے کی کوشش کر رہے تھے ، اس دن کا پاکستان ان چوروں کے دور سے بہت بہتر تھا۔