کیا ہمیں یہ خبر سننے کو مل سکتی ہے اس مکارشخص سے پاکستان کی جان چھوٹ گئی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ووٹ نواز کا ہے یا مریم کا؟ کیا ووٹ خاندانی ہے؟ یہ کونسی جمہوریت ہے جو نطفہ حرام سے ٹرانسفر ہوتی ہے؟
تحریک انصاف میں بھی ووٹ خان کا ہے یا تحریک انصاف کا ؟ آج اگر خان نہ رہے تو پارٹی کو دو سیٹیں بھی نہیں ملیں گے ہمارے خطے میں ایسا ہی چلتا ہے شخصیت مظبوط اور پارٹی کمزور ہوتی ہے انڈیا بنگلہ دیش سری لنکا سب میں ایسا ہی ہے -
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

مریم نواز مضبوط شخصیت ہے؟ بلاول مضبوط شخصیت ہے؟ مولانا کا بیٹا مضبوط شخصیت ہے؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کے پٹھو سے توقع کر رہے ہو کہ وہ فوج کا پٹھو نہیں بنے گا
نہیں بنے گا اگر فوجی کندھا استعمال کر کے نہیں آیا تو ورکنگ ریلاشنشپ کو میں پٹھو ہونا نہیں کہتا البتہ وہ پٹھو ضرور ہوتا ہے جو ہر ادارے کا سربراہ فوجی لگا دے اور انکار کی جرات نہ ہو - مجھے یقین ہے شہباز ایسا نہیں کرے گا اور نہ نواز اسے ایسا کرنے دے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں بنے گا اگر فوجی کندھا استعمال کر کے نہیں آیا تو ورکنگ ریلاشنشپ کو میں پٹھو ہونا نہیں کہتا البتہ وہ پٹھو ضرور ہوتا ہے جو ہر ادارے کا سربراہ فوجی لگا دے اور انکار کی جرات نہ ہو - مجھے یقین ہے شہباز ایسا نہیں کرے گا اور نہ نواز اسے ایسا کرنے دے گا
اگر شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد بھی عملا حکومت نواز شریف نے ہی چلانی ہے تو بہتر ہے عمران خان ہی وزیر اعظم رہے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز مضبوط شخصیت ہے؟ بلاول مضبوط شخصیت ہے؟ مولانا کا بیٹا مضبوط شخصیت ہے؟
موروثی سیاست زندہ رہتی ہے جب تک اگلی نسل بھی مظبوط ہو جب راہول گاندھی جیسے نا اہل آ جائیں تو پارٹی بھی کمزور ہو جاتی ہے جیسے کانگریس ہوئی اور اس کی جگہ بی جے پی نے لی ہے جو پاکستان دشمنی پر جیت رہی ہے مگر آگے جا کر اسے بھی کارکردگی دکھانی ہو گی - خان ابھی جسمانی اور ذہنی طور پر جوان ہے اسے اپنا بیٹا بیٹی لانے کی ضرورت نہیں اپنی عوامی حمایت پر دوبارہ اقتدار جیت سکتا ہے آخر کو نواز تین بار خود وزیر اعظم بنا اور اگلی نسل کے لئے آگے کیا ہوتا ہے اور وہ کتنا اپنے آپ کو اہل ثابت کرتے ہیں وہ وقت بتائے گا وہ راہول گاندھی بھی بن سکتے ہیں اور اندرا گاندھی بھی ، دونوں میں صرف اہلیت کا فرق تھا ورنہ دونوں نہرو کی نسل سے ہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد بھی عملا حکومت نواز شریف نے ہی چلانی ہے تو بہتر ہے عمران خان ہی وزیر اعظم رہے۔
بہت سے فیصلے وزیر اعظم نے کرنے ہوتے ہے - نواز اگر خود نہیں ہو گا تو شہباز اس کی انگلی پکڑ کر نہیں چلا سکے گا - بہت سے باتوں میں پارٹی پالیسی چلے گی مگر شہباز پھر بھی مظبوط ہو گا اور فوج سے اختلافات ایک حد سے آگے نہیں جانے دے گا - ویسے تو ممکن ہے نواز کا واپس آنے کا راستہ ہی نہ کھلے اور باہر سے وہ پارٹی میں اتنی طاقت سے عمل دخل نہیں کر سکتا
 
اگر نواز شریف خود کو سیاست سے ریٹائر کر لیتا ہے تو شہباز شریف کی سلیکشن ہو سکتی ہے۔ بصورت دیگر ن لیگ اقتدار میں واپس نہیں آ سکتی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
موروثی سیاست زندہ رہتی ہے جب تک اگلی نسل بھی مظبوط ہو جب راہول گاندھی جیسے نا اہل آ جائیں تو پارٹی بھی کمزور ہو جاتی ہے جیسے کانگریس ہوئی اور اس کی جگہ بی جے پی نے لی ہے جو پاکستان دشمنی پر جیت رہی ہے مگر آگے جا کر اسے بھی کارکردگی دکھانی ہو گی - خان ابھی جسمانی اور ذہنی طور پر جوان ہے اسے اپنا بیٹا بیٹی لانے کی ضرورت نہیں اپنی عوامی حمایت پر دوبارہ اقتدار جیت سکتا ہے آخر کو نواز تین بار خود وزیر اعظم بنا اور اگلی نسل کے لئے آگے کیا ہوتا ہے اور وہ کتنا اپنے آپ کو اہل ثابت کرتے ہیں وہ وقت بتائے گا وہ راہول گاندھی بھی بن سکتے ہیں اور اندرا گاندھی بھی ، دونوں میں صرف اہلیت کا فرق تھا ورنہ دونوں نہرو کی نسل سے ہیں -
مریم نواز، حمزہ شہباز، بلاول وغیرہ ابھی بھی سیاسی بونے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا دماغ خراب ہے وہ دھرنا دھاندلی کے لئے تھا کہ نون لیگ دھاندلی کر کے جیتی ہے فوج کی مدد کے ساتھ نہیں - کس دنیا میں رہتے ہو اور دماغ میں بھس بھرا ہے ؟
بھوسا تمہارے اندر بھرا ہے، مودی کے یاروں کے پجاری۔ بھارتیوں کو اپنی لڑکیاں دینے والے کو اب تم نے اپنا نیا خدا بنا لیا ہے۔
حرام خور غدار لیگ
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
نوے کا الیکشن نواز شریف فوج کی مدد سے نہیں جیتا تھا؟ سپریم کورٹ نے جھوٹ بولا تھا کھوتے ؟
ان حرام خور غداروں کے کھوتا خور پجاریوں کو سچ کے جتنے مرضی چھتر پھیر لو، یہ نہیں رجتے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بھوسا تمہارے اندر بھرا ہے، مودی کے یاروں کے پجاری۔ بھارتیوں کو اپنی لڑکیاں دینے والے کو اب تم نے اپنا نیا خدا بنا لیا ہے۔
حرام خور غدار لیگ
پہلے بھی اس فورم پر تصدیق کی گئی ہے کہ یہ شہباز شریف فمیلی کی شادی نہیں ہے مگر جن کے اپنے اور ان کے لیڈر کے دماغ میں بھس بھرا ہو وہ ہیمشہ جھوٹے ثابت ہو کر بھی اپنے جھوٹ پر اڑے رہتے ہیں - ویسے آپ انصافی حکومت کے لئے اس فورم پر اچھا کام کر رہے ہو نوکری پکی ہے اگلے الیکشن تک
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انیسس سو نوے کا الیکشن تو آئی ایس آئ نے رگ کیا - انیس سو ستانوے اور دو ہزار تیرہ میں نواز کی فوج نے مدد کی کسی ایک آدمی کا بیان ہی دکھا دو -

پہلے بھی اس فورم پر تصدیق کی گئی ہے کہ تم اور تمہارے غدار حرام خور لیڈر نا صرف جھوٹے ہیں بلکہ تم لوگوں کے دماغ میں بھوسا بھی بھرا ہوا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انیسس سو نوے کا الیکشن تو آئی ایس آئ نے رگ کیا - انیس سو ستانوے اور دو ہزار تیرہ میں نواز کی فوج نے مدد کی کسی ایک آدمی کا بیان ہی دکھا دو -
The Sane
arifkarim
تم صحیح پٹواری ہو۔ شہباز شریف ۲۰۱۳ الیکشن سے قبل برقعہ پہن کر جی ایچ کیو جاتا تھا۔ یہ دونوں بھائی ڈبل گیم کرتے ہیں۔ ایک بھائی اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور دوسرا بوٹ پالش ہے۔ مگر اب پٹواریوں کے علاوہ باقی سب ان کھوتوں کو جان چکے ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تم صحیح پٹواری ہو۔ شہباز شریف ۲۰۱۳ الیکشن سے قبل برقعہ پہن کر جی ایچ کیو جاتا تھا۔ یہ دونوں بھائی ڈبل گیم کرتے ہیں۔ ایک بھائی اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور دوسرا بوٹ پالش ہے۔ مگر اب پٹواریوں کے علاوہ باقی سب ان کھوتوں کو جان چکے ہیں
برقے کی کیا ویلیو ہے اگر نواز نے فوج کی مدد لی تو بزدل خان نے الزام کیوں نہیں لگایا ؟
شہباز بوٹ پالش سرکار ہے مگر پارٹی میں نہ اس کی چلتی ہے نہ ہی اس کا کوئی ووٹ بینک ہے - ایک بوٹ پالشئے چودھری نثار کو نواز نکال چکا - شہباز شریف بھی فارغ ہوتا اگر بھائی نہ ہوتا اور بھائی کے سامنے سر اٹھاتا مگر وہ بھائی کی جی حضوری پر مجبور ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بھی اس فورم پر تصدیق کی گئی ہے کہ تم اور تمہارے غدار حرام خور لیڈر نا صرف جھوٹے ہیں بلکہ تم لوگوں کے دماغ میں بھوسا بھی بھرا ہوا ہے۔
جھوٹے اپنے جھوٹ کا تو اعتراف کر لو - کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے چل نہیں سکتا - میں تو اسے رینگنے بھی نہیں دیتا - جھوٹوں کے گھر تک جاتا ہوں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
برقے کی کیا ویلیو ہے اگر نواز نے فوج کی مدد لی تو بزدل خان نے الزام کیوں نہیں لگایا ؟
شہباز بوٹ پالش سرکار ہے مگر پارٹی میں نہ اس کی چلتی ہے نہ ہی اس کا کوئی ووٹ بینک ہے - ایک بوٹ پالشئے چودھری نثار کو نواز نکال چکا - شہباز شریف بھی فارغ ہوتا اگر بھائی نہ ہوتا اور بھائی کے سامنے سر اٹھاتا مگر وہ بھائی کی جی حضوری پر مجبور ہے -
اتنا بھائی کیساتھ ہوتا تو جب نواز شریف الیکشن سے قبل پاکستان واپس آیا تھا تو کم از کم ائیر پورٹ تک پہنچ جاتا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا بھائی کیساتھ ہوتا تو جب نواز شریف الیکشن سے قبل پاکستان واپس آیا تھا تو کم از کم ائیر پورٹ تک پہنچ جاتا
اس سے کیا فرق پڑتا ؟ کچھ باتیں صرف وقت گزاری کے لئے ہوتی ہیں - وہ ایک ایسا ہی موقع تھا - کیا نواز نے اس بات پر اسے چھوڑ دیا ؟ نہیں ، کیونکے یہ محمولی بات تھی - آپ تو سارا دن اپنی ڈیوٹی کرتے ہیں مجھے اب اپنا ورک فرام ہوم شروع کرنا ہے - الله حافظ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے کیا فرق پڑتا ؟ کچھ باتیں صرف وقت گزاری کے لئے ہوتی ہیں - وہ ایک ایسا ہی موقع تھا - کیا نواز نے اس بات پر اسے چھوڑ دیا ؟ نہیں ، کیونکے یہ محمولی بات تھی - آپ تو سارا دن اپنی ڈیوٹی کرتے ہیں مجھے اب اپنا ورک فرام ہوم شروع کرنا ہے - الله حافظ
فرق تو کسی چیز سے بھی نہیں پڑتا۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹے اپنے جھوٹ کا تو اعتراف کر لو - کہتے ہیں جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے چل نہیں سکتا - میں تو اسے رینگنے بھی نہیں دیتا - جھوٹوں کے گھر تک جاتا ہوں
مودی کے سسرالیوں کا گھر جاتی مجرا ہی جھوٹوں کا گھر ہے، مودی کے یاروں کے یار۔ باقی گھر ور میں گھسنے کی تڑی مت دینا ورنہ میں تم میں گھس جاؤں گا،