گھرسےنکلتےہی ایک گاڑی پیچھے لگ جاتی ہے،کالز، مسیجز آرہے ہیں،رانا شمیم

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ مافیا کا نشہ ٹوٹ رہا ہے۔ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ زر اور شر کے علاوہ بھی کسی اور کا وجود ہے۔ وہ اس بچے کی طرح حرام زدگی پر اتر آئی ہے جو کھیل میں ہار یقینی دیکھ کر پوری لُڈّو ہی اُلٹ دیتا ہے۔
ابھی مافیا کے اس ضدی بچے کو پھینٹا لگنا ہے۔
باقی کووڈ نے جہاں اور بہت کچھ خراب کیا ہے اس میں مہنگائی، اقتصادی جمود اور کساد بازاری پوری دُنیا ہی بھگت رہی ہے۔
مہنگائی ہونے کا مطلب یہ نہیں ہو سکتا کہ قوم زر اور شر کی حرام کارویوں پر دوبارہ ایمان لے آئے
کونسا مافیا حکومت کے ساتھ نہیں ہے - جرنیلوں کا مافیا حکومت کے ساتھ ہے - آٹا ، چینی چور حکومت میں بیٹھے ہیں - چھ سو فیصد دوائیوں کی قیمت بڑھانے والے حکومت میں بیٹھے ہیں - سارے با اثر الیکٹ ایبل حکومت میں ہیں - سارے کرپٹ اپنی کرپشن بچانے کے لئے تحریک انصاف میں بیٹھے ہیں - کونسا مافیا ہے جو حکومت میں نہیں ہے - تازہ ترین پینڈورا لیکس میں آدھ درجن وزراہ کے نام آئے وہ مزے سے حکومت میں بیٹھے ہیں مجال ہے ان سے استعفیٰ لیا ہو کہ جب تک آپ بے گناہ ثابت نہیں ہوتے وزارت چھوڑ دیں - مافیا کے خلاف جنگ مافیا کے سنگ

اگر کوڈ کی وجہ سے مہنگائی ہے تو کووڈ سے پہلے کیا تھا اس وقت مہنگائی کیوں تھی ؟ دنیا میں مہنگائی کووڈ سے تین فیصد سے بڑھ کر پانچ تک ہوئی ہمارے ملک میں سترہ فیصد تک جا پوھنچی ہے - پچھلی حکومت چار فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گئی تھی - کون کہتا تھا جب مہنگائی ہوتی ہے تو وزیر اعظم چور ہوتا ہے اب چور کون ہے ؟
 
The Sane

یار بس کر دو اپنی تین عورتیں تین کیانیاں۔
تم نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ حرام خوری اور حرام کاری کو ہی پوجنا ہے، یہاں عمران چھوڑ اس کا باپ بھی آ جائے
 
میں نے جو باتیں لکھی ہیں جھوٹ ہیں ؟ میں نے کہاں حرام خوری کو پوجا ہے - کیا موجودہ حکومت کی حرام کاروں پر بات کرنا حرام کاری کو پوجنا ہے ؟
 
بحث برائے بحث برائے بحث۔
جسے ۴۰ سال لگانے والوں کی حرام کاریاں حرام ہی نہیں لگتیں وہ چلا ہے دو سال کی معیشت کا پوسٹ مارٹم کرنے۔ جاؤ یار دماغ کی چٹنی مت بناؤ۔ میاں سانپ کی پوجا کا وقت ہو گیا ہے