ہمارا ٹارگٹ صرف عمران خان ہونا چاہیے، آصف زرداری کا پی ڈی ایم کو مشورہ

Resident Evil

Councller (250+ posts)
پلید لیگ نے ثناءاللہ زہری کو یہودی ایجنٹ ڈیکلیئر کرنے کیلئے کاغذات مجلسِ شوریٰ کے مین آفس پہنچا دیئے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
مرداری بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے --- یہ بہت منتقم
المزاج شخص ہے اور اس کے لئے بہت لمبی پلاننگ
کرتا ہے
یہ بہت فوکسٹ ہے -- اور اس کی ایک ہسٹری ہے
سلطان راہی مرحوم سے شروع کیا اور اپنے اقتدار مال
اور انتقام کے لئے اس نے اپنی بیوی مرحومہ بے نظیر
کو بھی نہیں بخشا ---- مگر اس کا وقت بھی آنے والا
ہے اور وہ بہت بھیانک ہو گا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں