The Sane
Chief Minister (5k+ posts)
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بھی بچوایک وقت تھا یہ دو دو سیٹیں جیتا تھا۔۔۔ لیکن اسی خباثت کیوجہ سے اپنی سیٹ بھی نہیں جیت سکتا۔۔
اور اسی بندے کی رہائی کے لیے عمران نے بابر اعوان کو بھیجا تھا اور اب اسکی بکواس تو دیکھوں ذرا۔۔