‏میرےوالدلندن میں کاؤنٹی نہیں کھیل رہے، مریم نواز ‎

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
آج مریم نواز کسی بیوہ بڑہیا کی طرح بین کرتی ہوئ نظر آ رہی ہے۔ کوئ بات قوم کے لیۓ نہیں۔ سواۓ عمران عمران کے۔
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
بہت ہی مایوس کن تعداد رہی آج- نون نے ملتان سے بہت ووٹ لئے تھے اور پی پی پی کے وزیر اعظم کے یہاں دو حلقے تھے، اگر گیارہ پارٹیاں یہاں ٹوٹل تین ہزار لوگ ہی اکٹھے کر سکیں تو لعنت ہے ان پر اور ان کو لیڈر بنانے والے خود ساختہ اینکرز پر
 
Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
نواز چور لنڈن میں جب بھی گھر سے باہر نکلتا ہے اسے اتنی گالیان بد دعائں اور حقارت ملتی ہے نا صرف پاکستانیوں سے بلکہ دوسرے ملکوں کے لوگوں سے بھی۔ اور یہ بدچلن عورت اس بیغیرت چور کو ہیرو بنانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ یہ نواز چور بھی انشااللہ ڈبے میں ہی پاکستان آۓ گا اور ببلو ڈبلو اس کو بھی پارسل کر دیں گے۔
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Nah auntie, buttoos kay local 'shaheedon' kay brand kay muqablay main teri overseas family obituaries nahi biknay wali.. tu khandan kay mamoon kay saath jitnay marzi adjectives laga lay.. marketing strategy needs to be changed if you want any sales. And that you desperately do.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں