میں ایک نہیں دو بچوں کی نانی ہوں : مریم نواز

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ایک نانی تھی دیوانی سی اقتدار پہ وہ مرتی تھی
نظریں جھکا کہ شرما کہ گلیوں سے گزرتی تھی
چوری چوری چپکے چپکے باجوہ سے ملا کرتی تھی
کچھ کہنا تھا شاید اس نےاین آر او مانگا کرتی تھی۔

? ? ? ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس نانی اماں کو اس کی اوقات یاد دلا دی تو اس کو بہت تکلیف پہنچی ھے عوام اس حرام خور خاندان کی حرام خور نانی مکار بھوکا خاندان عوام کا مال لوٹ کر عوام کو اب مزید دھوکا نہیں دے سکتا۔ پاکستان کا یوتھ اس حرام خور مکار نانی اماں اور اس کا حرام خور بھائی بلو رانی کو کبھی پاکستان کی سیاست میں برداشت نہیں کرے گا