ایاز صادق نے بھارت کو خوش کردیا، اینکر عمران

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز صادق نے انڈیا کو خوش نہیں کیا شاہ جی نے کیا ہے
کانپتی ٹانگوں،، لرزتے ہونٹوں شاہ جی کا سلام
یہ پیر ابلیس اپنے ہزاروں مریدوں کو سر پر ہاتھ رکھ کر محفوظ رہنے کی ضمانت دیتا ہے مگر اپنا یہ حال
?
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
کتُا لیگ مردہ باد۔۔


پاکستان کے شاہینوں کی کامیابی کو مٹی میں ملانے کی کوشش کرنے والے حرامی بھگوڑے گنجے کے تمام پالتو کتوں پر بے شمار لعنت۔۔

فرانس کا صدر اور نواز نریندر شریف مردہ باد۔۔
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
رات کو تنظيم سازی کرنے والے اب اينکرز کے مہمان بن کر سياسی تجزيہ دينگے اب يہ ہے نون اور کاشف عباسی کا اسٹينډرڈ۔​
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کاشف عباسی صاحب کے بے تکے بھاشن اور خود کا حال یہ ہے کہ طلّال کو مہمان بنا کر تقریر سنوا رہا ہے ۔
۔ پھر کہتے ہیں اس بد اخلاق میڈیا کی عزّت ہو ۔۔ یا تو کاشف صاحب خود ہی اخلاق سے عاری ہیں ہ یا مالکان کے حکم پر چوں چراں نہیں ۔بس مال کی محبت حاوی ہے ۔۔۔