Why Major Shaheed Shabir Buried in Lahore?

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


یہ ملک ان سپوتوں اور مجاہدوں کے دم خم سے ہی قائم دائم ہے . میجر شبیر شریف اور مسلح افواج کے وہ تمام آفیسرز اور جوان جنہوں نے اس ملک کو بچانے کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے میرا رب ان تمام شہداء کی قربانیاں قبول کرے اور سب کو جنت کے اعلیٰ اور ارفع مقام پر فائض کرے
الله ہمہ آمین یا رب العلمین