لاہور: غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے کیلیے ایمنسٹی اسکیم

thepakistan

MPA (400+ posts)

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور ڈویژن کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز مالکان کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، ایل ڈی اے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی قرار دینے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کروادی ہے، جب کہ چیئرمین کمیشن جسٹس (ر) علی اکبر قریشی کی منظوری کے بعد ایمنسٹی اسکیم جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں جمع کروادی گئی ہے، اور عدالت نے ایمنسٹی اسکیم کو کابینہ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔


 
Last edited by a moderator: