- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/b9bDRFu.png
وجہ یا علاج سے آپ کی کیا مراد ہے؟ویکسین لگوانا فضول ہو گا کیونکہ اس بیماری کی وجہ یا علاج کے بارے میں کوئی ٹھوس تحقیق نہیں ہو سکی
I know this reply will have no affect on you because politics is all.Sohri diyo pelay order tau place karo..........
وجہ یا علاج سے آپ کی کیا مراد ہے؟
یہ ویکسین کس حد تک موثر ہے یا نہیں کے سوال سے علاوہ ، کیا آپکا خیال ہے کہ جو وائرس کی تشخیص ہوئی ہےوہ درست نہیں ؟
شاید ویکسین کا وجہ یا علاج سے تععلق نہیں ، یہ تو صرف مخصوص وائرس کے تدارک یا دفاع کیلئے ہے۔

شکریہ ، ذاتی طور پر میں بھی اس معاملے میں امام صاحب کے اصول کی پیروی کروں ۔اس قسم کسی ویکسین کے لانگ ٹرم اثرات کا تو ابھی تک علم نہیں ۔۔ ہاں جن بزرگ لوگوں کی کرونا سے موت کا بیس پچّیس فیصد امکان اور ڈیٹا سے شواہد ہیں انکو فوری یہ ویکسین دینے کا جواز ہے۔

رہی بات کسی دوسری دہائیوں ٹسٹ شدہ ویکسین کی تو انسانی امیون سسٹم کو ڈیویلوپ کرنے میں کیا مضائقہ ہے، چند ایک موذی امراض کے خاتمہ میں تو وہ سود مند رہی ہیں، ہاں کچھ لوگ بوجوہ کسی بھی ویکسین کے مخالف بھی ہیں جنکی بات میں وزن ہے بھی اور نہیں بھی ۔
۔