PM Imran khan Address to Nation on TLP Protest ISSUE

Raja Atta

Senator (1k+ posts)

tVKPQkT.jpg
 
Last edited by a moderator:

alisajid

Senator (1k+ posts)
جس کے پلّو سےچمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھُو

شہر آشوب زدہ ، اس پہ قصیدہ گوئی
گنبد دہر کے اس پالتو فنکار پہ تھُو

زور کے سامنےکمزور ، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر تیرے عدل کے معیار پہ تھُو
 

Malik_007

Senator (1k+ posts)
اس وقت پی ٹی آئ والے بہت پریشان ہیں انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ ایمان بچائیں یا عمران
Jis society main jahalat nangi nachti ho wahan asay he aashiq milaingy! is ahtijaj main Deen ki or Nabi k darjano Ahkamat ko bypass kr k ishq sabit krnay ki koshish ki gai, sab ko shortcut chahiyeh bs !
 
Last edited:

alisajid

Senator (1k+ posts)
Jis society main jahalat nangi nachti ho wahan asay he aashiq milaingy! is ahtijaj main Deen ki or Nabi k darjaon Ahkamat ko bypass kr k ishq sabit krnay ki koshish ki gai, sab ko shortcut chahiyeh bs !
or 20 tareekh say pahaly girftaar kr k kis k baap ko salmi deay rhe thee yeah hukumat?


U turn na lo...jo wada kiya hai us ko pora kero......ab tu asteefa bhe laingay tumhara.....dekhtay jao tum loog
 

asus87

MPA (400+ posts)
or 20 tareekh say pahaly girftaar kr k kis k baap ko salmi deay rhe thee yeah hukumat?


U turn na lo...jo wada kiya hai us ko pora kero......ab tu asteefa bhe laingay tumhara.....dekhtay jao tum loog

haan maine suna hai k TLP walay road block kar k sachay aashiq k liae 5 waqt ki Namaz bagaidi sae ada kar rahe hain.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے کارکنان اور غنڈوں بدمعاشوں نے تحریک لبیک کے کندھوں کو استعمال کر کے ملک کی سلامتی استحکام اور ترقی کو روکنے کے لیے اپنے غنڈوں کو میدان میں چھوڑ دیا ھے تاکہ حکومت کی توجہ کرپشن کے بادشاہوں نواج شریف اور شہباز شریف سے ہٹ جائے اور تمام کرپشن کے کیسوں سے حکومت پیچھے ہٹ جائے نواز شریف شہباز شریف دونوں بھائیوں کے ایجنٹ اربوں روپے خرچ کر کے تحریک لبیک میں بیٹھے ہوئے ہیں اور اس تحریک کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں عوام اور تحریک لبیک کے کارکنان ن لیگ کی اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
انشاء اللہ
 

Constable

MPA (400+ posts)

عمران خان صاحب کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر اور تقریر سُن کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ خان صاحب بہت برے طریقے سے غنڈوں میں پھنس چکے ہیں، ہماری دعائیں پاکستان کے ساتھ ہیں۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت پی ٹی آئ والے بہت پریشان ہیں انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ ایمان بچائیں یا عمران
کمبخت کب سے خود کو خدا سمجھ بیٹھے ہو۔ جو وہم اور تکبر تمہارے سر چڑھ گیا ابلیس کو بھی یہی مرض لاحق ہو گیا تھا،
پی ٹی آئی والے ہوں یا دوسرے تمام مسلمان۔ وہ اس گمراہی ، فتنہ اور ابلیسی تکبر کا خدا کی مدد سے خاتمہ کریں گے۔
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت پی ٹی آئ والے بہت پریشان ہیں انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ ایمان بچائیں یا عمران
begairat insann tum jaise log kufaar say b zayada badtarr log ho jinhay munafiqeen bola jata ha...

tum log fitna ho...