Amal
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kEpkgm8.jpg
اس حرامزادے کے سر اور تشریف پر لتر لگانے کے ساتھ چنونوں کی دوائی دیکر حکیمی جلاب دیں تاکہ اوپر سے نیچے تک مکمل صفائی ہو اور ذہنی خباثت بمعہ جسمانی غلاظت صاف ہو .جمیعت علما اسلام فضل الرحمان کے لاہور کے نائب امیر مفتی عزیز الرحمان جوکہ فضل الرحمان کا خاص بندہ ہے اس نے جمیعت علما اسلام فضل الرحمان گروپ کے مدرسے کے غریب طالبعلموں کو سال ہا
سال سے اپنی ہوس بدکاری اور لواطت کا نشانہ بنایا
ہوا تھا اس سے پہلے بھئ شاید مانسہرہ میں مفتی کفایت اللہ کےمدرسے اور سر پرستی میں یہ گھناؤنا کام ہوتا تھا اور شاید اب بھی ہو رہا ہوگا اور جب وہ بدکار مولوی
رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کفایت اللہ نے اسے چھپا لیا تھا جوبہت مشکل سے پکڑا گیا تھا
اس طرح سنا ہے ہزاروں مدرسوں میں ہزاروں کیس ہوتےان کو مدرسے کے انچارج دبا دیتےہئں
جیسے اس کیس کو بھی پاکستان کے مدرسوں کا مین کرتا دھرتا وفاق المدارس والےمولانا لدھیانوی نے دبا دیا تھا
کوئی اس لدھیانوی سے پوچھے گا کہ اگر اس کے اپنے بیٹے بیٹی پوتے نواسی کے ساتھ بدکاری ہوتی تو یہ لدھیانوی اسی طرح خاموش رہتا
اس لدھیانوی کی انکوائری ہونی چاہئے جب اس کو بتایا گیا تو اس کیوں فضل الرحمان کے کہنے پر اس معاملے کو دبا دیا
ہوسکتا کے اس لدھیانوی کو ہزاروں اور کیسزکا بھی معلوم ہو
جو اس نے اسی طرح فضل الرحمان کے ڈر سے دبا دئے ہوں فضل الرحمان اورلدھیانوی دونوں کی انکوائیری ہونی چاہئے