لادین بے شعور و بے پردہ

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
E4TP-6KXMAEfHu-

مغرب کے کئی ممالک نے حجاب پر پابندی لگائی، تو اس کے لیئے کہا گیا کہ ملک کے قانون اور کلچر کا احترام کریں، ۔۔۔مگر ایک مسلمان ملک کے قدرے دین دار علاقوں میں ان سے درخواست کی گئی کہ یہاں ہمارے کلچر کا احترام کریں۔۔۔ تو اس پر بکواسیات شروع ہوگئی کہ ہم پر زبرستی اپنا کلچرڈ ال رہے ہیں۔۔

200816455_1076395509436598_2962718539355489954_n.jpg

دوسری طرف یہی کم بخت و کم عقل ملک و مزہب سے بیزار اور مغربیت کے گند میں لتھڑے ہوئے بکتے ہیں کہ جنگ کو جتنا بھی مقدس نام دے لو ٹھیک نہیں، یعنی جہا دٹھیک نہیں۔۔۔وغیرہ۔، جس کا حکم اللہ سبحان و تعالی نے قرآن میں دیا، ۔۔کہ اگر کوئی تم سے جنگ کرے تو ان سے جنگ کرو۔۔۔د وسرے الفاظ میں یہ کہتے ہیں کہ اپنی فوج ختم کرو، اور اگر کوئی ملک تم پر چڑھائی بھی کرے تو دبک کر بیٹھ جاو، لڑنا بڑنا کاہے کے لیئے، فضول میں تباہی ہوگی۔۔۔

ایک طرف کہتے ہیں فریڈم آف سپیچ تو دوسری طرف بکواسیات کے یہ شہنشاہ، کسی شریف آدمی کی قرآن و سنت کے مطابق دیئے گئے بیان پر بھی اس کے خون کے پیاسے ہوجاتے ہیں۔۔۔

E4aWVDVVEAUl8Go

کیا کوئی باشعور انسان اس بات سے منع کرسکتا ہے کہ مرد و عورت کو اللہ نے الگ الگ نظام دیا ہے، اور عورت کےبنسبت مر داس کی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے، اگر ایسا نہیں ہوتا تو دنیا بھر کے (چکلوں)۔عیاشی کے اڈوں میں مرد کیوں نہیں بٹھائے جاتے ، عورت کیوں؟

E4bUobUXIAQ3wpX

اسی حکم سے متعلق میرا پچھلا تھریڈ۔۔۔

عقل سے آزاد خیال، باولہ مائنڈ سیٹ رکھنے والے
 
Last edited:

Sohail Shuja

جانی یار اس بات سے تو انکار ہو نہیں سکتا کہ بے پردگی ہی بے ہودگی کو ہوا دیتی ہے۔ لیکن ابھی میں کچھ کمنٹس پڑھ رہا تھا اور پاکستانی معاشرے کے حساب سے کچھ اور چیزیں بھی سامنے آئیں ، جن پر سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ بے پردگی تو کچھ ممالک میں شائد ہم سے زیادہ ہی ہے، لیکن وہاں پر ریپ کے کیس ہمارے معاشرے کی بہ نسبت کم ہیں۔

دیکھو، ہمارے شمالی علاقہ جات میں پردہ بہت زیادہ کیا جاتا ہے، لیکن جتنے لواطت کے واقعات وہاں ہوتے ہیں، ان کی سمجھ نہیں آتی، جبکہ وہاں لوگ شادیاں بھی جلدی کردیتے ہیں۔ لیکن ایک کلچر بن چکا ہے۔ شادی شدہ افراد نے بھی دو لونڈے رکھے ہوتے ہیں اور جہاں موقع ملتا ہے دوسری عورت پر بھی دست اندازی کرنے سے باز نہیں آتے۔

تو کچھ اہم نکات اور بھی ہیں جنھیں سامنے رکھنا چاہیئے

ایک تو یہ ہمارے یہاں اس مسئلے میں قانون اتنا پیچیدہ ہے کہ مجرم کو معلوم ہوتا ہے کہ پکڑائی آنا مشکل ہے۔
دوسرا یہ کہ ہمارے یہاں مظلوم خاندان کی ویسے ہی اتنی تشہیر کی جاتی ہے کہ وہ بیچارے چلتا پھرتا اشتہار بن جاتے ہیں۔

تیسرا یہ کہ ہم شائد اپنی بچیوں کی تربیت تو پردے اور غیرت کے ضمن میں بہت احتیاط سے کرتے ہیں، لیکن شائد اپنے بیٹوں کی تربیت کرنا بھول جاتے ہیں۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھو، ہمارے شمالی علاقہ جات میں پردہ بہت زیادہ کیا جاتا ہے، لیکن جتنے لواطت کے واقعات وہاں ہوتے ہیں، ان کی سمجھ نہیں آتی، جبکہ وہاں لوگ شادیاں بھی جلدی کردیتے ہیں۔ لیکن ایک کلچر بن چکا ہے۔ شادی شدہ افراد نے بھی دو لونڈے رکھے ہوتے ہیں ۔

جبکہ میری معلومات کے مطابق ''قصور'' پنجاب کا علاقہ ہے، شمال کے کسی صوبے کا نہیں۔۔۔

اسکے علاوہ، شمال ہو یا جنوب، کوئی بھی ہمارے نہ تو دین کا ٹھیکیدار ہے نہ دنیائی رہنما۔۔
اگر کوئی غلط کررہا ہے، تو اس سے بے پردگی درست کیسے ہوگئی۔۔۔ پردہ نہ سہی ،لباس کو احترام کے لائق تو ہونا چاہیئے۔۔۔

پچھلی بار جب میرا شمال کا ٹور ہوا تو غیر ملکی عورتوں کو کافی بہتر لباس میں پایا ، اپنے جنوب کے صوبوں کی لڑکیوں کی بنسبت۔۔۔
 
جانی میں نے پہلے بھی کہا کہ بے پردگی ضرور بے ہودگی کو ہوا دیتی ہے۔ اسمیں کوئی دو رائے موجود نہیں ہیں۔

لیکن میں آج سے قریباً تیس برس پہلے جب پاکستان میں انٹرنیٹ اور کیبل ٹی وی کا کوئی تصوّر نہیں تھا، تب فاٹا کے علاقوں میں جا کر رہ چکا ہوں، تب بھی وہاں کے خان کا ایک لونڈا ہوتا تھا جو اپنے کان میں ایک بڑا سا بالا ڈال کر رکھتا تھا۔

افغانستان میں بچہ بازی ایک عام سے اصطلاح ہے۔ پھر پنجاب میں کئ یشہر ایسے ہیں۔ حسن ابدال سے شروع ہوجاوٗ اور کراچی تک آپکو بہت ساری ایسی اصطلاحات مقامی زبانوں میں ملیں گی، جو کہ انٹرنیٹ اور کیبل آنے سے پہلے کی ایجادات ہیں۔

_113877623_166950c8-226d-45e2-837f-9357f19ee20b.jpg

قصور کی مثال بھی صادر آتی ہے کہ وہاں سے سامنے آنے والے کتنے گینگ ابھی تک اسلامی سزا کے مستحق ہوئے ہیں؟ یہ بھی میری بات کا دوسرا زاویہ ہے، یعنی قانون کی عملداری کے مسائل۔
 
اسکا حل ، اسکولوں میں ہی عربی زبان پڑھاو تاکہ قرآن و احادیث کو خود سمجھ سکیں۔۔ اور کسی مولوی کی محتاجی نہ رہے۔۔اور علم دینے کے بعد، سخت سزائیں رائج کرو، ملک کے اسکولوں و کالجوں میں یا میڈیا میں کسی قسم کی فحاشی نہ پھیلنے دو۔۔۔ انشااللہ فرق ضرور آئے گا،
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
yeh hamaray heroes, elders khud tu jawani main saree ayashee kartay hain , life enjoy kartay hein, but borday hu kar mazhab yaad a jata hay aur phir apnay badlay huay views auron par impose bhee kartay hain. Akhir kiyo?
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
E4TP-6KXMAEfHu-

مغرب کے کئی ممالک نے حجاب پر پابندی لگائی، تو اس کے لیئے کہا گیا کہ ملک کے قانون اور کلچر کا احترام کریں، ۔۔۔مگر ایک مسلمان ملک کے قدرے دین دار علاقوں میں ان سے درخواست کی گئی کہ یہاں ہمارے کلچر کا احترام کریں۔۔۔ تو اس پر بکواسیات شروع ہوگئی کہ ہم پر زبرستی اپنا کلچرڈ ال رہے ہیں۔۔

200816455_1076395509436598_2962718539355489954_n.jpg

دوسری طرف یہی کم بخت و کم عقل ملک و مزہب سے بیزار اور مغربیت کے گند میں لتھڑے ہوئے بکتے ہیں کہ جنگ کو جتنا بھی مقدس نام دے لو ٹھیک نہیں، یعنی جہا دٹھیک نہیں۔۔۔وغیرہ۔، جس کا حکم اللہ سبحان و تعالی نے قرآن میں دیا، ۔۔کہ اگر کوئی تم سے جنگ کرے تو ان سے جنگ کرو۔۔۔د وسرے الفاظ میں یہ کہتے ہیں کہ اپنی فوج ختم کرو، اور اگر کوئی ملک تم پر چڑھائی بھی کرے تو دبک کر بیٹھ جاو، لڑنا بڑنا کاہے کے لیئے، فضول میں تباہی ہوگی۔۔۔

ایک طرف کہتے ہیں فریڈم آف سپیچ تو دوسری طرف بکواسیات کے یہ شہنشاہ، کسی شریف آدمی کی قرآن و سنت کے مطابق دیئے گئے بیان پر بھی اس کے خون کے پیاسے ہوجاتے ہیں۔۔۔

E4aWVDVVEAUl8Go

کیا کوئی باشعور انسان اس بات سے منع کرسکتا ہے کہ مرد و عورت کو اللہ نے الگ الگ نظام دیا ہے، اور عورت کےبنسبت مر داس کی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے، اگر ایسا نہیں ہوتا تو دنیا بھر کے (چکلوں)۔عیاشی کے اڈوں میں مرد کیوں نہیں بٹھائے جاتے ، عورت کیوں؟

E4bUobUXIAQ3wpX

اسی حکم سے متعلق میرا پچھلا تھریڈ۔۔۔

عقل سے آزاد خیال، باولہ مائنڈ سیٹ رکھنے والے

Gilgit Baltistan mein sab aurten parda nahi kerten. Tourist mostly Hunza jaty hain , Hunza mein Aurten bilkul parda nahi kerten. Na hi burka Pakistan ka culture hai.

Parda is only for identification "Pachchan li jaen"as you quoted the Aya most probably for married women so that people do not approch them thinking that they are unmarried. Jewish married women also wear scarf
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
only liberals and west followers will have issue with hijab.
People have no issue with hijab but it should be both for girls & boys . Boys can also be the victim of sex vultures.

Jasy Lirkian boys ko attract kerti hai wasy hi boys bhi larkion ko attract kerty hain
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا حل ، اسکولوں میں ہی عربی زبان پڑھاو تاکہ قرآن و احادیث کو خود سمجھ سکیں۔۔ اور کسی مولوی کی محتاجی نہ رہے۔۔اور علم دینے کے بعد، سخت سزائیں رائج کرو، ملک کے اسکولوں و کالجوں میں یا میڈیا میں کسی قسم کی فحاشی نہ پھیلنے دو۔۔۔ انشااللہ فرق ضرور آئے گا،
خیر قرآن و حدیثؐ کو خود سے پڑھنے اور سمجھنے والی بات تو صرف اس مسئلے کا ہی نہیں، ہمارے تقریباً تمام اخلاقی مسائل کا بہترین حل ہے۔

لیکن دوسری جانب قانونی ڈھانچے کے نظام کی اوورہالنگ، اور لڑکوں کی پردے اور غیرت کے معاملات پر مساوی تربیت، یہ کہنے کو آسان لگتے ہیں، لیکن اتنے آسان اہداف یہ ہیں نہیں۔ مگر کوشش ضرور کی جاسکتی ہے۔

ملک میں بڑھتی ہوئی بالجبر ہم جنس پرستی، بچوں کے ساتھ بدفعلی، عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے قبیح افعال کو روکنے کے لیئے ہمیں ایک قابلِ بھروسہ اور پائیدار قانونی نظام کی اشہد ضرورت ہے۔ جہاں متاثرہ افراد کی رازداری سے مدد کی جائے اور انھیں معاشرے کے سامنے تماشہ نہ بنایا جائے، اور ساتھ ہی ظالموں کو عین اسلامی سزا دیئے جانےکو یقینی بنایا جائے۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Parda is only for identification "Pachchan li jaen"as you quoted the Aya most probably for married women so that people do not approch them thinking that they are unmarried. Jewish married women also wear scarf
قرآن سے متعلق جھوٹ بولنے کی سزا کا پتہ ہے ؟
پردہ شادی شدہ و غیر شادی شدہ دونوں کے لیئے ہے۔۔
یہودی کیا کرتے ہیں، ہم ان کی تقلید نہیں کرتے۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
People have no issue with hijab but it should be both for girls & boys . Boys can also be the victim of sex vultures.

Jasy Lirkian boys ko attract kerti hai wasy hi boys bhi larkion ko attract kerty hain
کیا فضول بات کی ہے۔۔

اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم مر د ہوکر بھی عزت لٹواسکتے ہو، کہ پردہ نہیں کرتے ، تو بے شک آج سے برقعہ پہن کر نکلا کرو۔۔

لڑکے اور لڑکی کے نظام میں فرق ہے، وہ ایک جیسے نہیں۔۔ یہی قرآن سکھا تا ہے۔۔

مرد کا حجاب ، اسکی داڑھی ہے۔۔۔