رجیم چینج سیمینار میں شرکت کے بعد ایاز امیر صاحب کا خصوصی انٹرویو

monkk

Senator (1k+ posts)
Wesy IK ko honorary Phd dy deni chahey.. how much he educates people.
Now every one in pakistan would know
1-what regime-change looks like
2-what a thug army has been
3-what mo-fo politicians are
4-how judges fear nawas more then they fear God.

Because of IK nothing is seems to be mystery any more.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

Most of us realists already knew this well before khan sold his principles to estab to become PM
Only die hard hatchlings didn’t until they heard their leaders Rona Dhona
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Wesy IK ko honorary Phd dy deni chahey.. how much he educates people.
Now every one in pakistan would know
1-what regime-change looks like
2-what a thug army has been
3-what mo-fo politicians are
4-how judges fear nawas more then they fear God.

Because of IK nothing is seems to be mystery any more.

عمران نے وہ کام کیا ہے جو 75 سالوں میں بڑے سے بڑا لیڈر بھی نہ کر سکا کہ اس نے آرمی سے لیکر سپریم کورٹ اور سپریم کورٹ سے لیکر ہر جرنیل اور جج کو ایکسپوز کر دیا ۔۔
اور ساتھ میں آرمی اور ویگو والوں کا ڈر لوگوں کے دلوں سے نکال دیا ۔۔ اللہ تعالیٰ کرے کہ عمران ان حرامخور اور بزدل ججوں کے دل سے بھی ویگو والوں کا ڈر نکالنے میں کامیاب ہو جائے۔
 
Siberite

ابے کھوچل ۔ کیا لوگوں کے دلوں سے ان لوگوں کا خوف نکالنے والے کو بھی بوٹوں کو پالش لگا کر اقتدارمیں آنے کی ضرورت تھی ؟

۔ 4 سال بوٹ گیری کرنے والے کو اچھی طرح سے علم تھا کہ وہ کس طرح اقتدار میں آیا یا لایا گیا ھے ۔​
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ابے کھوچل ۔ کیا لوگوں کے دلوں سے ان لوگوں کا خوف نکالنے والے کو بھی بوٹوں کو پالش لگا کر اقتدارمیں آنے کی ضرورت تھی ؟

۔ 4 سال بوٹ گیری کرنے والے کو اچھی طرح سے علم تھا کہ وہ کس طرح اقتدار میں آیا یا لایا گیا ھے ۔​

عمران نے تو اپنے دم پہ پارٹی بنائی ، اسے کامیاب کیا اور اپنے دم پہ 116 سیٹیں جیتی۔۔ اگر یہ حرامخور جرنیل پنگا نہ کرتے تو عمران کو وفاق اور پنجاب میں بیساکھیوں کی ضرورت ہی نہیں تھی۔۔۔

جبکہ تم لوگوں کا جوکر کرائم منسٹر صرف 84 سیٹوں کیساتھ وزرات اعظمی کی سیٹ پہ بیٹھ گیا اور یہ تب ممکن ہوتا جب آپکی پیداوار جی ایچ کیو کے گملوں میں ہوئی ہو اور تھوک سے بھی بوٹوں سے چمک نکال سکتا ہو۔۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

کیونکہ تیس سال تک بوٹوں کے اندر پیدا ہوکر جوان ہونے والوں کے پیداشی عمل کو خان نے بڑے قریب ہو کر دیکھا ہے اور سمجھا ہے اس نے اب ان حرام زادوں کی پیدائش کے سارے ایکسرے ٹیسٹ رپورٹیں دیکھ لی ہیں کہ یہ حرامی ہمبستری سے لے کر باہر آنے تک کن کن مرحلوں سے گزرتے ہیں .
????
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نے تو اپنے دم پہ پارٹی بنائی ، اسے کامیاب کیا اور اپنے دم پہ 116 سیٹیں جیتی۔۔ اگر یہ حرامخور جرنیل پنگا نہ کرتے تو عمران کو وفاق اور پنجاب میں بیساکھیوں کی ضرورت ہی نہیں تھی۔۔۔

جبکہ تم لوگوں کا جوکر کرائم منسٹر صرف 84 سیٹوں کیساتھ وزرات اعظمی کی سیٹ پہ بیٹھ گیا اور یہ تب ممکن ہوتا جب آپکی پیداوار جی ایچ کیو کے گملوں میں ہوئی ہو اور تھوک سے بھی بوٹوں سے چمک نکال سکتا ہو۔۔

اوے لعنتیے ۔ یہ جو بوٹوں نے زبردستی کے بندے توڑ کر پی ٹی آئ کی حکومت بنائ تھی یا کیا اچانک آسمان سے نازل ہوگئے تھے؟ ۔ جہانگیر ترین نے جیٹ پر بندے سوار کروائے اور سب کو بنی گلہ حاضر کیا ، کیا یہ بھی عمران کی آنکھوں میں دھول جھونک کے کیا گیا ؟ ان آزاد امیدواروں کے منشور اور پی ٹی آئ کے منشور میں سوائے رقم کے اور کونسی بات مشترک تھی ؟ ۔

سچی بات یہ ہے کہ تم لوگوں کی منافقت کی ھانڈی عین بازار چوراھے میں پھوٹی لیکن تم جیسے من موجی آج بھی لوٹوں کی برسات کو آسمانی تخیلی کرشمہ سمجھ کر ھوس اقتدار کو اپنا جائز حق سمجھتے ہو ۔​
 
karachiwala

تم لوگ مریم کے پیسوں پر کام کرتے ہو جبکہ عمران کے حامی بغیر پیسوں کے کام کرتے ہیں۔ تو نے یہ پوسٹ دکھا کر دیہاڑی لینی ہے اس لیئے بہتر ہوگا کہ گالم گلوچ سے پرہیز کرو۔ یہ نوکری اس وقت ختم ہو جائے گی جب یہ جوکر گھر کو جائیں گے۔ یہ دیہاڑی حرام کی کمائی پر ہے اس لیئے اس پر اترانا مناسب نہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan bond to change forever after regime change conspiracy... Either Pakistan become a failed state ruled by Mafias Nexus of Corrupt Politicians..Corrupt Generals. Dishonest Judges or become an honorable country..
This will decide within 4 months.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگ مریم کے پیسوں پر کام کرتے ہو جبکہ عمران کے حامی بغیر پیسوں کے کام کرتے ہیں۔ تو نے یہ پوسٹ دکھا کر دیہاڑی لینی ہے اس لیئے بہتر ہوگا کہ گالم گلوچ سے پرہیز کرو۔ یہ نوکری اس وقت ختم ہو جائے گی جب یہ جوکر گھر کو جائیں گے۔ یہ دیہاڑی حرام کی کمائی پر ہے اس لیئے اس پر اترانا مناسب نہیں

ابے کراچی نہاری ، جھوٹ تیری سرشت میں خون کی طرح شامل ھے ۔ پہلے بھی کہہ چکا ہوں دونوں ملکر قسم اٹھاتے ہیں ، اس پر تو ھوائ چکر ھو گیا تھا ۔ میرے پوسٹ میں جو سوال اٹھائے گئے ہیں ، ان کا جواب دے ۔ ادھر اُدھر کی بے پر کی نہ اڑا ، خچر ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابے کراچی نہاری ، جھوٹ تیری سرشت میں خون کی طرح شامل ھے ۔ پہلے بھی کہہ چکا ہوں دونوں ملکر قسم اٹھاتے ہیں ، اس پر تو ھوائ چکر ھو گیا تھا ۔ میرے پوسٹ میں جو سوال اٹھائے گئے ہیں ، ان کا جواب دے ۔ ادھر اُدھر کی بے پر کی نہ اڑا ، خچر ۔​
ابے خلائی کھوتے تجھے کتنی مرتبہ کہا ہے کہ جب نئی آئی ڈی سے پوسٹ کررے تو کم از کم لکھنے کا اسٹائیل بدل لے۔ مگر تو بھی کھوتے کا کھوتا ہی رہے گا۔ شائد اسی لیئے کھوتا لیگ میں شامل ہو گیا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے خلائی کھوتے تجھے کتنی مرتبہ کہا ہے کہ جب نئی آئی ڈی سے پوسٹ کررے تو کم از کم لکھنے کا اسٹائیل بدل لے۔ مگر تو بھی کھوتے کا کھوتا ہی رہے گا۔ شائد اسی لیئے کھوتا لیگ میں شامل ہو گیا

جاھل مٹروے ۔ اب پھر قسم دھراؤنگا تو دُم دبا کے بھاگ جائے گا ۔ مذاق کرریا اے یا دستی کا گوشت بناریا اے ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جاھل مٹروے ۔ اب پھر قسم دھراؤنگا تو دُم دبا کے بھاگ جائے گا ۔ مذاق کرریا اے یا دستی کا گوشت بناریا اے ۔​
غالباً اس وقت کی بات ہے جب یہ فورم نیا نیا تھا اور تو بھی شائد منتظر کے یا کسی اور نام سے لکھتا تھا یہ اس نام کے پیچھے چھپتا تھا۔ آج تک وہی ایک راگ الاپتا ہے۔ جتنی مار تجھے پڑی ہے کوئی ذرہ برابا بھی عزت ہوتی تو دوبارہ نا الجھتا مگر کیا کریں سیانا کوا ہی گو کھاتا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
غالباً اس وقت کی بات ہے جب یہ فورم نیا نیا تھا اور تو بھی شائد منتظر کے یا کسی اور نام سے لکھتا تھا یہ اس نام کے پیچھے چھپتا تھا۔ آج تک وہی ایک راگ الاپتا ہے۔ جتنی مار تجھے پڑی ہے کوئی ذرہ برابا بھی عزت ہوتی تو دوبارہ نا الجھتا مگر کیا کریں سیانا کوا ہی گو کھاتا ہے

یقین کر مٹروے ، میں نے زندگی میں کبھی کسی اور کے نام سے نہیں لکھا ۔ منتظر بہت اچھا لکھاری تھا ، تیری باسی کڑھی پسند نہیں کرتا تھا ۔ ھاں، تیرے جیسے جاھل آج تک گٹروں کا میلا پانی ہہی ڈکارتے رہے ہیں ۔​