شیریں مزاری نے مریم نواز سے کیوں معافی مانگی؟

shir1n1n.jpg

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن غلطی پر معافی مانگ لینا بڑی بات ہے،پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے تضحیک کرنے اور غلط تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرنے پر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے معافی مانگ لی۔

چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد شبلی فراز نے ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان اپنے کتے کو کھانا کھلا رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے شبلی فراز کا یہ ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیا اور ساتھ مریم نواز کی تضحیک کرنے کے لیے ایک ٹیمپرڈ تصویر بھی لگا دی تھی۔
Fe-CW55l-Xk-AAXF7u.jpg

شیریں مزاری نے ٹیمپرڈ تصویر کے ساتھ ٹویٹ کیا تھا کہ جب آپ خوف کے بت توڑ دیں تو حکومت اور اس کی پُتلیاں نچانے والے کامیاب نہیں ہو سکتے۔

کچھ دیر بعد ہی شیریں مزاری کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا،نئے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ غلط تصویر پوسٹ کرنے پر مریم نواز سے معافی مانگتی ہیں، لیکن ساتھ ہی واضح کردیا کہ وہ اپنے تبصرے پر قائم ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1576242403467354112
دوسری جانب خاتون جج دھمکی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی نے چھٹی کے روز درخواست کی سماعت کی۔

عدالت نے عمران خان کو ہدایت کی کہ سات اکتوبر سے قبل مقامی عدالت میں پیش ہوں اور اپنی ضمانت کنفرم کرائیں، عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے عدالت کے باہر گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کیلیے ملک کی تاریخ بدل دی گئی ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا کیا جو کتے کی تو ہین پرمعافی مانگی ورنہ کتے کی جگہ اس کنجروں گشتیوں کے امرتسر رام گلی کے گشتی سپلائر ٹبر کی گشتی فراری کی تصویر لگا کر کتے کی توہین کی گئی تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
shir1n1n.jpg

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن غلطی پر معافی مانگ لینا بڑی بات ہے،پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے تضحیک کرنے اور غلط تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرنے پر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے معافی مانگ لی۔

چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد شبلی فراز نے ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان اپنے کتے کو کھانا کھلا رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے شبلی فراز کا یہ ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیا اور ساتھ مریم نواز کی تضحیک کرنے کے لیے ایک ٹیمپرڈ تصویر بھی لگا دی تھی۔
Fe-CW55l-Xk-AAXF7u.jpg

شیریں مزاری نے ٹیمپرڈ تصویر کے ساتھ ٹویٹ کیا تھا کہ جب آپ خوف کے بت توڑ دیں تو حکومت اور اس کی پُتلیاں نچانے والے کامیاب نہیں ہو سکتے۔

کچھ دیر بعد ہی شیریں مزاری کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا،نئے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ غلط تصویر پوسٹ کرنے پر مریم نواز سے معافی مانگتی ہیں، لیکن ساتھ ہی واضح کردیا کہ وہ اپنے تبصرے پر قائم ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1576242403467354112
دوسری جانب خاتون جج دھمکی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی نے چھٹی کے روز درخواست کی سماعت کی۔

عدالت نے عمران خان کو ہدایت کی کہ سات اکتوبر سے قبل مقامی عدالت میں پیش ہوں اور اپنی ضمانت کنفرم کرائیں، عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے عدالت کے باہر گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کیلیے ملک کی تاریخ بدل دی گئی ہے۔
Good shot Rana Ji ?

میں نے چند دن پہلے ہی کہا تھا کہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر شیریں مزاری صاحبہ بہت عرصے سے جاہلوں میں بیٹھی ہوئی ہیں اس لئے ان کا یہ حال ہو گیا ہے- لیکن چلو اچھی بات ہے کہ ابھی جاہلانہ عمل کی پہچان ہے صاحبہ کو
لیکن ضمیر کے جھنجھوڑنے کی وجہ سے اپنے غلط عمل کی معافی مانگ کر انہوں نے اپنے آپ کو عمرانیات کے درجات میں کافی نیچے کر لیا ہے

Shahid Abassi

WHAT

MPA (400+ posts)
bohat smart khayla, maafi bhe maang li , comments bhe wapis nahi leyea, or bata bhe dia ky pahlay kittay ki pic thee us ki jagah ais qarti queen ki pic lagai thee,

waha shirenen mizari wah,

waisay i dont like this woman but ais pr clap bunta hy