خادم اعلی کی پانچ سالہ کامیاب نمائش کے بعد نورا گروپ پیش کرتے ہیں۔
خادمہ عالیہ
خادمہ عالیہ
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے سیاست میں آنے سے ن لیگ پر مذہبی سیاسی جماعت ہونے کا تاثر ختم ہو گیا ہے۔ جامعہ پنجاب میں سینیٹر روزینہ عالم خان کی کتاب تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ کے بارے کہا جاتاتھا کہ وہ خواتین کی سیاست کے خلاف ہے میری سیاست میں آمد نے اس تاثر کو بھی ختم کر دیا ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ میرے والدنوازشریف اکثر کہتے ہیں مریم بیٹی ہے لیکن اس نے بیٹا بن کر دکھایا جبکہ شہباز شریف کہہ چکے ہیں شاید آئندہ کوئی خاتون پنجاب کی وزیر اعلی بنے۔