caption this.

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اے پلاٹ ہٹاں تے نہیں وکدے
کیوں ہندی پھریں خوار کڑے

287391572_5620444941311143_1998864505334632093_n.jpg


 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام کھانے سے یہ پلاٹ بھی اور حرام خوروں کے پلاٹ جہنم میں بھی الاٹ ہیں ایڈوانس بکنگ فور سٹارز کے جہنم کے کارنرز پر اؤر تھری سٹار کے بھی دوزخ کی پرائم لوکیشن باقی سب کو حسب گناہ کے مطابق جہنم کے پلاٹ ایمانداری سے الاٹ ہونے ہیں کیونکہ وہیں کا داروغہ ابھی تک فور سٹار نہیں ہوا اس لئے وہاں کوئی دھاندلی نہیں ہے ہاں باجوے اور راجہ سلطان کنجر کے جانے کے بعد وہاں الاٹمنٹ میں بھی پیسہ پھینک تماشہ دیکھ دھاندلی شروع ہو جائے گی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک دن میں نے دیکھا کہ باجوہ اور عمران آمنے سامنے بیٹھے تھے۔۔ عمران کی تو شائد عمر بھی باجوہ سے زیادہ ہو لیکن دونوں کی پیٹوں میں زمین آسمان کا فاصلہ تھا۔۔۔
یہ ہوتا ہے ڈسپلن ۔۔ فوجی جرنیل نام کے ڈسپلنڈ اور ایماندار ہوتے ہیں عملاً سست الوجود اور حرام خور