Hafiz Saeed booked for terror funding

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
LAHORE: Top 13 leaders of the banned Jamaatud Dawa (JuD), including its chief Hafiz Saeed and Naib Emir Abdul Rehman Makki, have been booked in nearly two dozen cases for terror financing and money laundering under the Anti-Terrorism Act, 1997.

5d1d78c864b5b.jpg

The Counter-Terrorism Department (CTD), which registered the cases in five cities of Punjab, declared that the JuD was financing terrorism from the massive funds collected through non-profit organisations and trusts including Al-Anfaal Trust, Dawatul Irshad Trust, Muaz Bin Jabal Trust, etc.

These non-profit organisations were banned in April as the CTD during detailed investigations found that they had links with the JuD and its top leadership, accused of financing terrorism by building huge assets/properties from the collected funds in Pakistan.

Finally, 23 FIRs were registered against JuD leaders at the CTD police stations of Lahore, Gujranwala, Multan, Faisalabad and Sargodha on July 1 and 2.

Besides the top two JuD leaders, Malik Zafar Iqbal, Ameer Hamza, Mohammad Yahya Aziz, Mohammad Naeem, Mohsin Bilal, Abdul Raqeeb, Dr Ahmad Daud, Dr Muhammad Ayub, Abdullah Ubaid, Mohammad Ali and Abdul Ghaffar were also booked in the cases.

“Formal investigations on a large scale have been launched against the top leadership of the JuD for terror financing after the registration of FIRs against them during the last two days,” said a spokesperson for the CTD, Punjab.

According to the official, substantial and irreversible punitive/ legal action has been taken against them by the state, making these organisations “fully dysfunctional”.

He explained that action was taken against them in connection with implementation of UN sanctions imposed on the JuD, Lashkar-i-Taiba and Falah-i-Insaniyat Foundation (FIF) besides their designated entities and leadership as directed by the National Security Committee (NSC) in January 2019 under the National Action Plan.

The CTD took some months to collect evidence against the banned organisations regarding terror financing and assets/properties which had already been seized by the state. “These assets/non-profit organisations have already been taken over by the government in compliance with UN sanctions,” he added.

The spokesperson said the suspects had committed multiple offences of terror financing and money laundering and would be prosecuted in anti-terrorism courts.

لاہور: کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمات درج کرلیے گئے۔

محکمہ انسدادِ دہشت گردی پنجاب نے دہشت گردی میں ملوث کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں لاہور، گوجرانوالہ اور ملتان میں 5 کالعدم تنظیموں کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

ان تنظیموں میں دعوہ الارشاد ٹرسٹ ، معاذ بن جبل ٹرسٹ ، الانفال ٹرسٹ، المدینہ فاونڈیشن ٹرسٹ اور الحمد ٹرسٹ شامل ہیں اور مقدمات میں حافظ محمد سعید ، عبدالرحمان مکی ، امیر حمزہ ، محمد یحییٰ عزیز کو نامزد کیا گیا ہے۔

تمام ملزمان پر ٹرسٹس کے نام پر دہشت گردی کو پروان چڑھانے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کے الزامات ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر تفتیش اور تحقیق کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ ان غیر منافع بخش تنظیموں اور ٹرسٹس کے اثاثوں اور پراپرٹیز کے ذریعے دہشت گردی کے لیے مالی سہولت کاری کی گئی۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل بھی ان تنظیموں کو کالعدم قرار دے چکی ہے۔

Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ساری خانہ پری ہے اور دنیا کو دھوکا دینے کی ناکام کوشش ہے، فوج کے پالتو بدمعاش کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی، موجودہ حکومت کی تو اتنی اوقات نہیں کہ مولانا فضل الرحمان پر ہاتھ ڈال سکے یا پشاور میں مفتی پوپلزئی کو روک سکے یا عید ایک دن کروا سکے یا ڈالر کو کنٹرول کرسکے
 
pti 56

Minister (2k+ posts)

acha ji soor shair sahib
 
Khan125

Chup kr hindu khinzeer
 
عمر

Yes, the previous govt. did all that. ???
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
یہ ساری خانہ پری ہے اور دنیا کو دھوکا دینے کی ناکام کوشش ہے، فوج کے پالتو بدمعاش کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی، موجودہ حکومت کی تو اتنی اوقات نہیں کہ مولانا فضل الرحمان پر ہاتھ ڈال سکے یا پشاور میں مفتی پوپلزئی کو روک سکے یا عید ایک دن کروا سکے یا ڈالر کو کنٹرول کرسکے
Mufti Popalzai? Randi ki aulad kis ko kis say compare kar raha hay. Kuti ka nasal barway
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اؤے ماشا اللہ، ادھر بھی یو ٹرن ہی یو ٹرن ہیں ، ایک یوٹرن بونگی خان لیتا ہے ، ابھی وہ مکمل نہیں ہوتا تو دوسرا یو ٹرن باجوہ لیتا ہے ، تیسرا پھر بونگی خان اور اس سے اگلا پھر باجوہ ۔ ادھر تو یو ٹرنز کی لین لگ گئ ہے جب سے بھا ٹرمپ کی گود کے کھلنے کا اشارہ ہوا ہے ۔

مودی کا جو یار ہے ، پھلدار ہے پھلدار ہے ? ۔

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Dollar kay oper janay say sub say zyda taqleef tao awaam ko ho rahi hai.. aur sub say zyda patwari uchal rahay hain!
تو ڈال دو اپنے باپ کو جیل میں ، لیکن تمہاری پریشانی اس سے کم نہ ہوگی ۔ لوگ تم لوگوں کو جب تک جوتے نہیں ماریں گے ، تم نے یہی کام کرنے ہیں ۔
 
insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
تو ڈال دو اپنے باپ کو جیل میں ، لیکن تمہاری پریشانی اس سے کم نہ ہوگی ۔ لوگ تم لوگوں کو جب تک جوتے نہیں ماریں گے ، تم نے یہی کام کرنے ہیں ۔
Mind your language !