Imran Will Only Fail, If He Makes Mistake Himself, Says Hassan Nisar

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hasan Nisar Great Response On Seeta White Scandal Of Imran Khan

عمرانی غلام ، صبح شام عمرانی ورد کرنے والے ، میں شریفوں پر بھی لعنت بیجھتا ہو کبھی کبھی اور عمران نیازی پر ہر وقت کیونکہ اس نے نوجوانوں کو گمراہ کیا


تم متفق نہ ہو تو تمہارا جمہوری حق ہے ، اختلاف کرو لیکن تمیز سے ، اور تمیز سے جواب ملے گا



میں نے تمہیں پہلے بھی کہا تھا کہ تمہارے پیٹ میں جو غیر جانبداری کا مروڑ اٹھتا ہے اس کی وجہ شریف خاندان کی بے پناہ محبت ہے_ ( جو کہ فطری ہے)_ لگے رہو برگر __ عمران خان کی کردار کشی سے تمہارے ہاتھ کچھ نہیں آنے والا_
 

coolhaider

Minister (2k+ posts)
Re: Hassan Nisar Great Response On Seeta White Scandal Of Imran Khan

جو اقبال کو نہی مانتا میں اسے نہی مانتا