Is modern life making men infertile?

xshadow

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی آبادی ویسے ہی بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
یہ مسئلہ پاکستانیوں کو تو درپیش نہیں ہوسکتا۔
زیادہ تر آبادی ویسے ہی دہاتوں میں رہتی ہے لہزا اگلے 50 سے 75 سال تک پاکستان میں یہ مسئلہ درپیش نہیں ہوگا۔
اس سے زیادہ خطرناک مسئلہ ہے ماحولیاتی تغیرات۔ ان مین بھی سموگ' سیلاب اور درجہ حرارت میں اضافہ۔
ڈیم ویسے ہی بن رہے ہیں اور انشاء اللہ مزید بنیں گے جب عمران خان پھر حکومت بنائے گا۔
فل حال تو مسئلہ ہے نیوٹرلز جنہوں نے عوام کی پیٹھ میں خنجر کھونپا ہے۔
ابھی تک تو تاثر یہ تھا کہ سیاسی مگرمچھ عدالتوں پر زور زبردستی یا خرودوفروخت سے اپنے کیسس لٹکوالیتے ہیں مگر اب پتا چلا کہ پیچھے نیوٹرلز ہیں جو احتساب نہیں ہونے دیتے۔