Kasoti. Guess The Personality...... 07 September, 2014

سعد

Minister (2k+ posts)
واہ جی واہ ..... کسوٹیاں چل رہی ہیں ....... استاد جی جناب یاد آ گئے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Yes I can see it hellooooo Aamir, Nadan, Adeel and Molvi ji can you lot see the image?

یہ جس میں مشرف کی جوانی کی تصویر ہے ؟؟

:lol::lol::lol::lol::lol:

hzExjUK.png
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
عینک کے پیچھے جو آنکھ ہے اس سے نظر آے گی حقیقی مجازی آنکھ کو تھوڑا آرام دیں
smiley-with-glasses28.gif


آپکی تصویر تو نظر نہی ا رہی - میرا والا سوال بھوجیں؟؟؟؟؟//
 

Annie

Moderator
آپکی تصویر تو نظر نہی ا رہی - میرا والا سوال بھوجیں؟؟؟؟؟//
Theek hai




اچھا یہ شریف انسان ہے یا ڈھیٹ ؟
بندا ہے یا بندی ؟
سیاسی ہے یا شو بز کی پرسونلیٹی ہے
عمر کم ہے یا ساٹھ کے قریب ؟
جی میں ایک سے زیادہ سوال پوچھ رہی ہوں کے بار بار پوسٹ نہ کرنا پڑے
نماز پڑھتا ہے یا نہیں

 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جس میں مشرف کی جوانی کی تصویر ہے ؟؟

:lol::lol::lol::lol::lol:

hzExjUK.png


ماشا الله کیا بات ہے جناب کی - نادیدہ فوٹو بھی بھوج لی. تسی پہونچے ہوے لگ رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

Theek hai




اچھا یہ شریف انسان ہے یا ڈھیٹ ؟
بندا ہے یا بندی ؟
سیاسی ہے یا شو بز کی پرسونلیٹی ہے
عمر کم ہے یا ساٹھ کے قریب ؟
جی میں ایک سے زیادہ سوال پوچھ رہی ہوں کے بار بار پوسٹ نہ کرنا پڑے
نماز پڑھتا ہے یا نہیں



پوسٹ نمبر تیس ملہذا فرماے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Spot on.......

On a serious note, can you see the image, because I can't. :13:

مجھے بھی باقی فورم کی طرح نہیں نظر آرہی تھی فوٹو ، تھوڑی پراسسنگ کی پھر نظر آئی ، امید ہے سب سب کو نظر آرہی ہو گی
لیکن یہ کسوٹی تو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گئی ، عینی دعائیں کر رہی تھی کوئی گیس نا کر پائے ، یہ پہلی کسوٹی ہے جو ایک بھی سوال کے بغیر ختم ہو گئی

:lol::lol::lol::lol::lol:
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
مجھے بھی باقی فورم کی طرح نہیں نظر آرہی تھی فوٹو ، تھوڑی پراسسنگ کی پھر نظر آئی ، امید ہے سب سب کو نظر آرہی ہو گی
لیکن یہ کسوٹی تو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گئی ، عینی دعائیں کر رہی تھی کوئی گیس نا کر پائے ، یہ پہلی کسوٹی ہے جو ایک بھی سوال کے بغیر ختم ہو گئی

:lol::lol::lol::lol::lol:

I am aware of the processing (Right click on Blank Image(actual Image never appeared, now it's showing up, but before it wasn't), go to view image source and then http://s12.postimg.org/re3m254or/mushy.jpg) Mushy was not too hard to guess......... :lol::lol::lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Got it...(clap) Well done, . How come they couldn't see but you saw it? :( I can see, What went wrong?

کسی کو بھی نظر نہیں آرہی تھی ، پراسسنگ کی ہے جی تھوڑی بہت پھر نظر آئی