Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
Duniya Civid 19 kay 2nd Phase se guzar rehi hai aur ---- hamari jahil awam ko khabar tak nahi
He is risking millions of people's lives for this nonsense
?????
اس کا سہرہ بھی حکومت کے سر ہی جاتا ہے۔ اگر حکومت عوامی مطالبہ پر کوئی ٹھوس قدم اٹھا لے، اور جائز مطالبات مان لے، تو ان کو کوئی ضرورت نہیں کہ یوں سڑکوں پر ہلکان ہوتے پھریں۔ حکومت پہلے ہی آسیہ بی بی کو چھوڑ کر خدا کے غضب کو مول لے چکی ہے، اب لگتا ہے کہ رہی سہی کسر بھی نکالنا چاہتی ہے۔