Lahore: Man jailed for 13 years for Facebook 'hate speech'

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے ان کی نزدیک کی نظر کمزور ہے ۔ورنہ ان کو ملا لال مسجد والا ۔حافظ سعید ۔لدھیانوِ ی وغیرہ بھی نظر آجاتے جو دن رات نفرت کا کاروبار کرتے ہیں ۔بلکہ جن کا کاروبار چلتا
ہی نفرت کی بنیاد پر ہے
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی بہت ہی بیوقوف بندہ تھا، فیس بک پر اپنا اصلی نام پتہ دے بیٹھا

اگر اس نے یہی کام سیاست۔ڈاٹ۔پی۔کے پر کیا ہوتا، تو شاید صلے میں ماڈریٹر بن جاتا





نفرت کے پرچارک کا بہترین علاج ہے ،
جو کوئی بھی فتنہ پھیلانے کا مرتکب ہو اس کے لیے فوری و سخت سزا ہونی چاہیے

کیوں کہ ؟
فتنہ قتل سے زیادہ سنگین ہوتا ہے


sectarianism.gif
 

gaozaban

MPA (400+ posts)
Show me one example when a Sunni is jailed for insulting Shia faith or Ahmadis.
This is Horse $hiT. If you murder someone you get 7 years but posting something anti-religious makes you land in jail for 13 years...
We still live in stone age.

آپ نے شاید یہ سطر نہیں پڑھی:

In another incident, an ATC sentenced former Ahle Sunnat wal Jamaat (ASWJ) Rawalpindi president Mufti Tanveer to six months in prison for hate speech in October.

Source

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اسی تھریڈمیں ان سیکولر منافقین کو بھی پہچانا جا سکتا ہے جو چوبیس گھنٹے دین بیزاری اور سیکولرزم کا پرچار کرتے رہتے ہیں۔
حالانکہ ایک اصل سیکولر کو تو اس صورت حال سے خوش ہونا چاہئے کہ مذہبی انتہا پسندی کے خلاف کام ہوا ہے، ایک مذہبی انتہا پسند کو تیرہ سال جیل ہوئی۔مگر کیونکہ گرفتارشخص کا تعلق ایک مخصوص فرقہ سے ہے ، اس لئے سیکولرزم کے علمبرداروں کا چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہو گیا۔