Will_Bite
Prime Minister (20k+ posts)
nice try. kifayatullah isnt even worth a half hearted hit job.https://twitter.com/x/status/1199507114483441669
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللّٰه اور انکے بیٹوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بیدڑہ انٹرچینج کے قریب نامعلوم ملزمان نے مفتی کفایت اللّٰه کی گاڑی کو ٹکر مار کر روکا اور 5 افراد نے آہنی راڈ سے حملہ کر کے مفتی کفایت اللّٰه، انکے 2 بیٹوں اور ایک ساتھی کو زخمی کردیا۔
حملے میں مفتی کفایت اللّٰه کے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا، تمام زخمیوں کو کنگ عبداللّٰه ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Agencies ka naya karnama
مفتی کفایت اللّٰه اور بیٹوں پر نامعلوم افراد کا حملہ
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللّٰه...jang.com.pk
this was probably a personal enmity. the guy has a big mouth