Pakistan may return $2b Saudi Arabian loan

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

Country weighs options to secure more lending to maintain $12 billion foreign exchange reserves

After excluding all short term liabilities, the central bank’s reserves are negative by about $10 billion.
https://tribune.com.pk/story/2271337/pakistan-may-return-2b-saudi-arabian-loan

پاکستانیو ابھی تو تبدیلی کا صرف ٹریلر چلا ہے اصلی فلم ابھی باقی ہے
پہلا سال ڈالر مہنگا
دوسرا سال کرونا تباہی

تیسرا سال الله دے حوالے
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

او گندی نسل کے انسان کیا یہ گند عمران نے ڈالا ہے، اصل میں سعودی حکومت نواز شریف جیسے کتورے چاہتے ہیں جو ان کے پاوں چاٹتے رہیں اور کرپشن جتنی مرضی کریں،اصل میں تو عمران خان جیسے ہی انسان قوموں کو غلامی سے نکالتے ہیں لیکن تم جیسے ہڈی خور کتورے یہ نہیں سمجھ سکتے۔۔۔
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
او گندی نسل کے انسان کیا یہ گند عمران نے ڈالا ہے، اصل میں سعودی حکومت نواز شریف جیسے کتورے چاہتے ہیں جو ان کے پاوں چاٹتے رہیں اور کرپشن جتنی مرضی کریں،اصل میں تو عمران خان جیسے ہی انسان قوموں کو غلامی سے نکالتے ہیں لیکن تم جیسے ہڈی خور کتورے یہ نہیں سمجھ سکتے۔۔۔
ایک سال میں قوم یوتھ کی نسل کنفرم جاۓ گی . اگر ہر گلی محلے سے گالی نہ سنیں تو مجھے مرضی کہ لینا . تھوڑا اور وقت گزرنے دو غلامی کا مطلب سمجھ جاؤ گے جب کپتان نیازی ملک کا دیوالیہ نکالے گا
 
نادان

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پنجابی کی مثل ہے ..کبے نوں لت کاری لگی ..اگر میں غلط نہیں ہوں تو
میرے نزدیک یہ بہت اچھا ہے ..جب کوئی ملک آپ کو پیسے دیتا ہے تو اپنی مرضی بھی کروانا چاہتا ہے ..پاکستان ایک خود مختار ملک ہے ..ہمیں اپنے فیصلے خود کرنے ہیں ..سعودی خود اپنے کرپٹ کو تو لٹکاتا ہے اور ہم سے ڈیمانڈ کرتا ہے انہیں چھوڑ دیں ...کیوں بھئی .
ویسے بھی اب سے پہلے یہ خیرات انہی منگتوں کی جیب میں جاتی تھی جس کے بارے میں تھریڈ سٹارٹر نے اشارہ بھی کیا ہے کہ یہ قرضے بعد میں خیرات میں تبدیل ہو جاتے تھے ..عوام تو صرف یہ قرضے اتارنے کے لئے پیدا ہوئی ہے ..حکمران ان قرض کی مے سے رنگ رلیاں مناتے رہے ہیں ..وہ پیسہ پہلے بھی پاکستان کے کام نہیں آتا تھا ..
رازق ہمیشہ سے الله ہی ہے .یہ سعودی یا امریکی یا یو اے ای کے حکمران نہیں ..پاکستانی ایک جفاکش قوم ہیں ..چند سالوں میں اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں گے ..سب سے بڑی نعمت جو پاکستان کو حاصل ہے ..وہ یہ کہ اپنا اناج خود اگاتا ہے ..کم از کم بھوک سے نہیں مرے گا .
تھوڑا صبر کریں اور الله پر بھروسہ ..
سب اچھا ہو گا ...اس ڈیزاسٹر سے سب اچھا نکلے گا
 
brohiniaz

Minister (2k+ posts)
ہا ہا ہا ! تھریڈ ہی جھوٹا ہے ، ایک بلین تو کب کا ا ن کے منہ پے مارا جا چکا ہے

Pakistan returns $1 bn to Riyadh
August 8, 2020

SLAMABAD: Pakistan returned $1 billion out of $3 billion which were taken from Saudi Arabia and this amount was taken from China. It was stated by Shahzeb Khanzada in his Geo News programme on Friday.

Minister for Foreign Affairs Shah Mehmood Qureshi thanked Saudi Arabia when he was asked about return of $1 billion to Saudi Arabia. Qureshi said Saudi Arabia came to Pakistan’s help when Pakistan was in the financial crunch. He said that talks with IMF were going on to get $6 billion loan and at that time, Saudi Arabia came forward to support Pakistan. He said that he thanked Saudi Crown Prince Mohamed Bin Salman.

He said that S Arabia is also facing economic pressure due to fall in oil prices and Pakistan is well aware of S Arabia’s problems and Pakistan stands by its brotherly country in this hour of need.

ویسے بھی امریکہ میں جو بائیڈن کی جیت کی وجہ سے آل سعود کو دست لگے ہوئے ہیں

Saudi Arabia holds its breath after Biden win

<ChOuDhArY>

Minister (2k+ posts)
These are so called brotherly King's family.. Their demand is that Pakistan should start war against Turkey (the only country who supported Pakistan for white list in FATF)..

I hope soon they will get well deserve zallalat from their master USA and Israel
 
نادان

Chief Minister (5k+ posts)
We must return their money..............Saudia is brother to us and will remain so..........but we can not compromise on our national pride....................

قوموں کے معاملات میں کوئی کسی کا بھائی نہیں ہوتا ..سب کے اپنے ملکی مفاد ہوتے ہیں ..جو پہلے پیش نظر ہوتے ہیں ..اور ایسا ہی ہونا چاہئے ..سعودیہ برسوں سے ہمارے ملک میں مسلکی آگ بھڑکائے ہوئے ہے ..ایران اور سعودیہ اپنی پراکسی وار پاکستان میں لڑتے رہے ہیں ..یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے ..ہمیں ان کی امداد نہیں چاہئے ..ہمارے لئے الله ہی کافی ہے
 
Last edited:

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پنجابی کی مثل ہے ..کبے نوں لت کاری لگی ..اگر میں غلط نہیں ہوں تو
میرے نزدیک یہ بہت اچھا ہے ..جب کوئی ملک آپ کو پیسے دیتا ہے تو اپنی مرضی بھی کروانا چاہتا ہے ..پاکستان ایک خود مختار ملک ہے ..ہمیں اپنے فیصلے خود کرنے ہیں ..سعودی خود اپنے کرپٹ کو تو لٹکاتا ہے اور ہم سے ڈیمانڈ کرتا ہے انہیں چھوڑ دیں ...کیوں بھئی .
ویسے بھی اب سے پہلے یہ خیرات انہی منگتوں کی جیب میں جاتی تھی جس کے بارے میں تھریڈ سٹارٹر نے اشارہ بھی کیا ہے کہ یہ قرضے بعد میں خیرات میں تبدیل ہو جاتے تھے ..عوام تو صرف یہ قرضے اتارنے کے لئے پیدا ہوئی ہے ..حکمران ان قرض کی مے سے رنگ رلیاں مناتے رہے ہیں ..وہ پیسہ پہلے بھی پاکستان کے کام نہیں آتا تھا ..
رازق ہمیشہ سے الله ہی ہے .یہ سعودی یا امریکی یا یو اے ای کے حکمران نہیں ..پاکستانی ایک جفاکش قوم ہیں ..چند سالوں میں اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں گے ..سب سے بڑی نعمت جو پاکستان کو حاصل ہے ..وہ یہ کہ اپنا اناج خود اگاتا ہے ..کم از کم بھوک سے نہیں مرے گا .
تھوڑا صبر کریں اور الله پر بھروسہ ..
سب اچھا ہو گا ...اس ڈیزاسٹر سے سب اچھا نکلے گا
عمران نیازی ایک طرف اس کی یوتھ بھی اس ڈیزاسٹر کا بوجھ نہیں اٹھا سکے گی . جو ذلت اس ملک میں انہیں ملے گی تاریخی ہو گی . اس سے قبل پاکستان جنگ ہارنے سے لے کر خانہ جنگی اور معاشی تباہی کے دھانے سے باہر نکلا ہے اگر کوئی سانحہ ہوا تو عمران نیازی اس ملک کا بد ترین کردار بنے گا یحییٰ خان سے بھی بد تر
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
These are so called brotherly King's family.. Their demand is that Pakistan should start war against Turkey (the only country who supported Pakistan for white list in FATF)..

I hope soon they will get well deserve zallalat from their master USA and Israel
When PNLn managed both Saodia and Turkey alongside Qatar crisis , why Kaptan Niazi failed ???? He is cricketer and illegible person for leadership of country !!!!!
 
AZ1

Councller (250+ posts)
عمران نیازی ایک طرف اس کی یوتھ بھی اس ڈیزاسٹر کا بوجھ نہیں اٹھا سکے گی . جو ذلت اس ملک میں انہیں ملے گی تاریخی ہو گی . اس سے قبل پاکستان جنگ ہارنے سے لے کر خانہ جنگی اور معاشی تباہی کے دھانے سے باہر نکلا ہے اگر کوئی سانحہ ہوا تو عمران نیازی اس ملک کا بد ترین کردار بنے گا یحییٰ خان سے بھی بد تر
Imran khan ap ke rishtedar hai jo itni fiker hai ap zardari aur nawaz ki karain jin ki horahi hai
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)
ایک سال میں قوم یوتھ کی نسل کنفرم جاۓ گی . اگر ہر گلی محلے سے گالی نہ سنیں تو مجھے مرضی کہ لینا . تھوڑا اور وقت گزرنے دو غلامی کا مطلب سمجھ جاؤ گے جب کپتان نیازی ملک کا دیوالیہ نکالے گا
You should wait a little while , your days are numbered too
 
نادان

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی ایک طرف اس کی یوتھ بھی اس ڈیزاسٹر کا بوجھ نہیں اٹھا سکے گی . جو ذلت اس ملک میں انہیں ملے گی تاریخی ہو گی . اس سے قبل پاکستان جنگ ہارنے سے لے کر خانہ جنگی اور معاشی تباہی کے دھانے سے باہر نکلا ہے اگر کوئی سانحہ ہوا تو عمران نیازی اس ملک کا بد ترین کردار بنے گا یحییٰ خان سے بھی بد تر

مجھے سب سے اچھی امید افزا جو بات لگتی ہے ..پاکستان کی یوتھ اس بیانیہ کے ساتھ ہے جو عمران کا ہے ..یعنی کرپشن کے خلاف ..یہ ہی یوتھ پاکستان کا مستقبل ہے ..آنکھ جھپکتے کچھ نہیں ہو سکتا ..جتنے سال بگاڑ میں لگائے ہیں کم از کم اس کا آٹھواں حصہ تو دیں سنوارنے میں ..
میرے لئے پاکستان اہم ہے .شخصیات نہیں ..لوگ آتے رہتے ہیں ..ملک قائم رہتے ہیں ..دعا کریں الله عمران کو کامیاب کرے ..باقیوں کو تو زمانوں سے آزما رہے ہیں ایک اس کو صبر سے آزمانے میں کیا حرج ہے ..ورنہ اگلا الیکشن زیادہ دور تو نہیں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں