Pervez Khattak will make forward of around 80 MNA’s: Hamid Mir

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Paid Zameer farosh Journalists like Hamid Mir jaffer are one of the biggest scums any society can have.

As for his claims, this paid zameer farosh has made countless claims which has always gone to the drain.
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
ہر کوئی اپنے دماغ کے مطابق سمجھتا ہے۔ بعض دماغ اپ ڈیٹ ہونے والے ہیں اور بعض آؤٹ ڈیٹڈ ہیں۔ اس لئے آپ کو بھی اپنے دماغ کے مطابق ہر بات سمجھنے کا اختیار ہے۔ اِٹ از اے فری ورلڈ۔
.
باقی جو رپورٹ پڑھی ہی نہ ہو اس کی صفائی کیا دینی۔ ۳۲ کروڑ کا تو حساب ہی نہی ہے اور ۲۶ اکاؤنٹ رپورٹ ہی نہی کئے گئے۔ اور اگر مریم کی آڈیو اس رپورٹ سے میڈیا کی توجہ ہٹانے کے لئے نہی نکالی گئی تھی تو آپ لازما اسے جاری کرنے کا موٹیو ہمیں بتانا پسند کریں گے۔​
Account report ho jain g agar na hoa, paisoon ka hisab bhi da dain g aur daina chahiya.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ہر کوئی اپنے دماغ کے مطابق سمجھتا ہے۔ بعض دماغ اپ ڈیٹ ہونے والے ہیں اور بعض آؤٹ ڈیٹڈ ہیں۔ اس لئے آپ کو بھی اپنے دماغ کے مطابق ہر بات سمجھنے کا اختیار ہے۔ اِٹ از اے فری ورلڈ۔
.
باقی جو رپورٹ پڑھی ہی نہ ہو اس کی صفائی کیا دینی۔ ۳۲ کروڑ کا تو حساب ہی نہی ہے اور ۲۶ اکاؤنٹ رپورٹ ہی نہی کئے گئے۔ اور اگر مریم کی آڈیو اس رپورٹ سے میڈیا کی توجہ ہٹانے کے لئے نہی نکالی گئی تھی تو آپ لازما اسے جاری کرنے کا موٹیو ہمیں بتانا پسند کریں گے۔​

بتیس کروڑ کا حساب بھی موجود ہے اور جواب بھی ۔۔ لیکن یہ رپورٹ بھی لگتا ہے آپ جیسے کسی نے بنائی ہے ۔۔

اور اسی رپورٹ میں صرف 26 اکاؤنٹس کا ذکر جنمیں 8 غیر فعال ہی ہیں۔ پھر کہتے ہو کہ رپورٹ پڑھی ہے۔۔ جب جیو نیوز کے ذریعے رپورٹ پڑھو گے تو ایسے ہوگا۔