Poll: Who Is Responsible For Nawaz Escape To London?Judiciary or Army. Vote

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
asal mein wo khotta barwa ta jis na apni zati bughaz ki waja sa rakhna dala.. baqi nawaz ke bahir jane mein army molawis ha.. top mein army or 2nd judicary.. in dono na mulk ki barbadi mein imprtant role play kia ha.. abi kal ki bat ha Bajwa ji na SS drama sharif ko phone karkaya hal ahwal pochne ke liye. kis ki jorat hogi ke SS sa investigation kare Jab ko ye daikta ha ke army chief ka is drama sharif sa sala dua ha..

آرمی کا سیاست میں رول جب تک ختم نہیں ہوگا جب تک سیاست دان خود نہ چاہیں .
سارے سیاست دان اقتدار میں آنے کے لئے یہ آسان بیک ڈور چنتے ہیں ..جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو فوج کے اس رول کے خلاف بظاھر بولتے ہیں ..لیکن ساتھ ساتھ چوری چھپے ملاقاتیں بھی جاری رہتی ہیں ..ایسے میں کون کنگ میکر نہیں بننا چاہے گا ..ایک دفعہ سیاست دان سوچ لیں کہ کچھ بھی ہو جائے ..اقتدار کے لئے فوج کی طرف نہیں دیکھنا ..تو آہستہ آھستہ فوج کا رول بھی ختم ہو جائے گا ..ورنہ یہ ہی تینوں کا گندہ کھیل جاری رہے گا
 
najeebahmad

MPA (400+ posts)
I agree with most, it is judiciary and our corrupt bureaucratizes who manage to produce fake lab tests. Corrupt judiciary is number one reason why the country is poor. Corrupt judiciary favours corrupt people who then plunder the country.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
The corrupt/sold/planted elements in every deptt. join hands to get things done. These networks need to be broken. After generations of these corrupticians in office, all other departments are not merely cooperating/sold/coerced/etc. but they also have their own dynasty systems in place now. The seeds planted by politicians in bureaucracy, judiciary, journalism, industry, to one extent army, etc. are also trees now with their own growth systems. They've become not merely bought commodities but actual players in the game, with agendas. Mostly they follow the original affiliations to political parties for the benefit systems in place, unless someone goes rogue. Point is, they are not merely patches but intricately woven in the fabric, hard to discern and even harder to get rid of. The system as they know it, needs to be demolished, with a fresh start. Perhaps.
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی کا سیاست میں رول جب تک ختم نہیں ہوگا جب تک سیاست دان خود نہ چاہیں .
سارے سیاست دان اقتدار میں آنے کے لئے یہ آسان بیک ڈور چنتے ہیں ..جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو فوج کے اس رول کے خلاف بظاھر بولتے ہیں ..لیکن ساتھ ساتھ چوری چھپے ملاقاتیں بھی جاری رہتی ہیں ..ایسے میں کون کنگ میکر نہیں بننا چاہے گا ..ایک دفعہ سیاست دان سوچ لیں کہ کچھ بھی ہو جائے ..اقتدار کے لئے فوج کی طرف نہیں دیکھنا ..تو آہستہ آھستہ فوج کا رول بھی ختم ہو جائے گا ..ورنہ یہ ہی تینوں کا گندہ کھیل جاری رہے گا
iska aik or option bi ha ke army khud mana kar da ke ab hamara kam borders ki hifazat kar na ha.. siasi mamlat mein ab hamara koyi na lena daina. army ko discourage karni chye politicians ke chor darwaze sa power mein ana
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
104119244_10158207428543476_3461192512652341176_o.jpg
is ki body daiko.. top ka gola lagta ha. idar jail mein iski jan nikal rahi ti. media ka suba sham rona dona.. ab kidar ha corrupt bikao media ke anchors.. ab is par koyi kyun nahi bolta.. aik din bi ye hospital mein admit nahi howa.. ye is qoom ke moo par zanate dar tamancha ha.. lanat is mulk ki top ke idaroo par.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Is the Army brass protecting the Robber Baron Nawaz welders orchestrated escape to London?

100% Judiciary
اس کرپٹ عدلیہ سے نجات پائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا جیسا بندہ بھی کچھ نہیں کر سکتا
I agree with you Dr.Adam
But isn't it our history that if army wants to do something, they manage it through judiciary.
Nawaz Sharif will be Prime Minister again.

دیکھو جی بات کرنے سے پہلے بندہ تھوڑی سوچ سمجھ کر لے تو اس کے منہ سے بہتر بات نکل جاتی ہے ورنہ صرف اپنا ذاتی تعصب ہی سر چڑھ کر بولتا ہے
عدلیہ کو الزام دینے والے یہ دیکھ لیں کہ کس بندے نے بیل منظور کی ؟؟؟ جسٹس باقر نجفی نے --- جو شریفوں کا جانی دشمن ہے اور انصافیوں کے لئے مائی باپ کا درجہ رکھتا ہے - واقعیات یہ ہیں کہ جانی دشمن سے ایسا فیصلہ کروایا گیا وہ بھی جیل میں چھٹی والے دن عدالت لگوا کر -- پھر خان صاحب سے ابے ہوروں کی ملاقات ہوتی ہے اور اس ملاقات میں ایسی روحانی چھترول کی جاتی ہے کہ موصوف ٹھکور کروانے دو دن کی چھٹی پر چلے جاتے ہیں - ان دو دنوں میں خان جی کیس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتے تھے مگر چھترول کی وجہ سے اٹھ نہ سکے اور پانچ ارب مانگنے والے خان جی پچاس روپے لے کر چپ کر گئے

تو اس طرح سامنے کھڑا بندہ جو نظر آتا ہے تو خان جی خود ہیں

اگر ان فیکٹس میں ایک بھی بات غلط ہو تو بتایں --- خصوصا جناب ڈاکٹر صاحب سے توقع ہے کے ہمیشہ کی طرح اس پٹواری کو سیدھی راہ دکھائیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

١٠٠ فیصد عدلیہ
اگر عدلیہ پانچ فیصد بھی نہ چاہتی تو آرمی بھلے ٹل کا زور لگا لیتی تو یہ بدبودار سزا یافتہ عادی مجرم اپنے سیل سے بھی پاؤں باہر نہیں نکال سکتا تھا

ڈاکٹر صاحب پوسٹ نمبر ٢٧ میں ا پ کو ٹیگ کرنا بھول گیا تھا -- کچھ فیکٹس پر آپ کے خیال کی ضررت ہے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھو جی بات کرنے سے پہلے بندہ تھوڑی سوچ سمجھ کر لے تو اس کے منہ سے بہتر بات نکل جاتی ہے ورنہ صرف اپنا ذاتی تعصب ہی سر چڑھ کر بولتا ہے
عدلیہ کو الزام دینے والے یہ دیکھ لیں کہ کس بندے نے بیل منظور کی ؟؟؟ جسٹس باقر نجفی نے --- جو شریفوں کا جانی دشمن ہے اور انصافیوں کے لئے مائی باپ کا درجہ رکھتا ہے - واقعیات یہ ہیں کہ جانی دشمن سے ایسا فیصلہ کروایا گیا وہ بھی جیل میں چھٹی والے دن عدالت لگوا کر -- پھر خان صاحب سے ابے ہوروں کی ملاقات ہوتی ہے اور اس ملاقات میں ایسی روحانی چھترول کی جاتی ہے کہ موصوف ٹھکور کروانے دو دن کی چھٹی پر چلے جاتے ہیں - ان دو دنوں میں خان جی کیس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتے تھے مگر چھترول کی وجہ سے اٹھ نہ سکے اور پانچ ارب مانگنے والے خان جی پچاس روپے لے کر چپ کر گئے

تو اس طرح سامنے کھڑا بندہ جو نظر آتا ہے تو خان جی خود ہیں

اگر ان فیکٹس میں ایک بھی بات غلط ہو تو بتایں --- خصوصا جناب ڈاکٹر صاحب سے توقع ہے کے ہمیشہ کی طرح اس پٹواری کو سیدھی راہ دکھائیں
apki bat mein bohat weight ha.. or ye bat bilkol sahi lagti ha Or yahi sab koch howa ha
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
How convicted person could go out of Pakistan ? just because of corrupt judges.
Corrupt judges should be hanged, before Nawazardari.
democracy ke nam par fraud ho raha ha is mulk mein. aik looter ko court 50 rupees ke affidavit par mulk sa bahir jane ki ijazat daiti ha Jis ko khud SC na jhoota munafiq kaha ha. kia mazq ho raha ha is qoom ke sat
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
It’s the combined effort of all the corrupt ..... but it has actually exposed them .... Army was guilty of interfering in politics for long but judiciary was up until now a clean cow ...... For reform to take place first one has to realize that something IS wrong .....
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
All the Judiciary is Castrated Eunuchs.. It's THE AGRICULTURAL DEPARTMENT...you know what I mean
R u saying Judiciary is giving decisions under duress of GHQ? Shouldn't GHQ provide money trail of the Qazi Faiz Essa's London properties instead of Qazi Faiz Issa because those properties were bought by GHQ for him?
I'm sure u will say lawyers attached hospital and killed patients on the order of GHQ?
If GHQ is behind judiciary then why are they not resigning and earn something halal for their families?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ان فیکٹس میں ایک بھی بات غلط ہو تو بتایں --- خصوصا جناب ڈاکٹر صاحب سے توقع ہے کے ہمیشہ کی طرح اس پٹواری کو سیدھی راہ دکھائیں

راجہ جی! امی جی جدوں زردہ پکانے سن تے مٹھا چیک کرن واسطے چولاں نے دو چار دانے کھانے سن کے پوری دیگ کھا کے چیک کرنے سن ؟؟؟
جے تساں نا جواب پہلا نقطہ اے تے اس نی وجہ اے سی کے دو چار دانے کھا کے ای امی جی کی پتا لگ وینا سی کے مٹھا سیٹ اے . ثابت ہویا کہ امی جی فقط چند دانے کھا کے نتیجہ اخذ کر لینے سن کہ دیگ ناں کریکٹر بالکل ٹھیک اے
اسے طرح عدالت نے دو چار دانیآں تو ای عدالت نے کریکٹر ناں پتا لگ وینا اے . اس نے وچ کسے جج ناں پٹواری، پپلی یا انصافی ہونا کوئی معنی نئیں رخنا . اساں ایتھے پوری عدلیہ نی گل پئے کرنے آں . او تساں ضرور سنیا ہوسی : ایک مچھلی سارے جل کو گندہ کر دیتی ہے

ویسے راجہ جی آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ میں نے اپنی بیک گراونڈ کی وجہ سے ہمیشہ عدلیہ اور پاکستان کی مسلح افواج کے متعلق رائے دینے میں ان اداروں کی تعظیم، حساسیت اور ان کے اعلی مقام کے باعث ہمیشہ بہت محتاط اور شائستہ الفاظ کا چناؤ کیا ہے . لیکن آپ نے جب چیف جسٹس صاحب کے کرونا کیس اٹھانے پر واویلا کیا اور مجھ سے میری رائے طلب کی تھی تو میں نے اس وقت آپ کے مؤقف کی تائید کی تھی لیکن بہت محتاط الفاظ میں . لیکن پچھلے چند سالوں میں پے در پے عجیب و غریب فیصلے دینے پر عدلیہ میں شامل گندے انڈوں نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کیا ہے کہ پاکستان کے یہ قاضی کس طرف چل پڑے ہیں؟؟ اسی طرح اگر مسلح افواج میں بھی کسی حاجی صاحب نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کی کوشش کی ہے تو اپنی دانست اور ملک کے وسیع تر مفاد میں اس گنہگار نے اس پر بھی محتاط الفاظ میں آواز بلند کی ہے . ٹھیک کہہ رہا ہوں ناں ؟؟

ہور سیٹ او؟؟ اج کل درشن ناں کرانے او ؟؟
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھو جی بات کرنے سے پہلے بندہ تھوڑی سوچ سمجھ کر لے تو اس کے منہ سے بہتر بات نکل جاتی ہے ورنہ صرف اپنا ذاتی تعصب ہی سر چڑھ کر بولتا ہے
عدلیہ کو الزام دینے والے یہ دیکھ لیں کہ کس بندے نے بیل منظور کی ؟؟؟ جسٹس باقر نجفی نے --- جو شریفوں کا جانی دشمن ہے اور انصافیوں کے لئے مائی باپ کا درجہ رکھتا ہے - واقعیات یہ ہیں کہ جانی دشمن سے ایسا فیصلہ کروایا گیا وہ بھی جیل میں چھٹی والے دن عدالت لگوا کر -- پھر خان صاحب سے ابے ہوروں کی ملاقات ہوتی ہے اور اس ملاقات میں ایسی روحانی چھترول کی جاتی ہے کہ موصوف ٹھکور کروانے دو دن کی چھٹی پر چلے جاتے ہیں - ان دو دنوں میں خان جی کیس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر سکتے تھے مگر چھترول کی وجہ سے اٹھ نہ سکے اور پانچ ارب مانگنے والے خان جی پچاس روپے لے کر چپ کر گئے

تو اس طرح سامنے کھڑا بندہ جو نظر آتا ہے تو خان جی خود ہیں

اگر ان فیکٹس میں ایک بھی بات غلط ہو تو بتایں --- خصوصا جناب ڈاکٹر صاحب سے توقع ہے کے ہمیشہ کی طرح اس پٹواری کو سیدھی راہ دکھائیں
رام گلی کے دلے اگر ذاتی مفادات کی خاطر اپنی جنانیوں کو قطریوں، اور عربیوں کے پاس" باندیوں"کے طور پر رکھ سکتے ہیں
تو' روتے بِلکتے وڈے دلے کو نکالنے کے لئے کیا کچھ نہ کیا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited: