یوم دفاع ۔۔۔
ان کے لیے جو کہتے ہیں آج تک کون سی جنگ جیتی۔
پاکستان کا دفاعی بجٹ صرف 7 ارب ڈالر جبکہ بھارت کا 70 ارب ڈالر ہے۔ جہاں دشمن آپ سے ہر لحاظ سے 10 گنا بڑا ہو وہاں 70 سال سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نہ صرف کھڑے رہنا بلکہ جنگیں بھی لڑجانا دنیا کے ہر معیار سے جیت ہی ہے۔