The Man Spying On Imran Khan Caught

taban

Chief Minister (5k+ posts)
امریکی سازش کے بعد پیش خدمت ہے بنی گالہ کا جاسوس

Shaitan-kay-Pujari-Imran-Series-by-Mazhar-Kaleem-MA.jpg
فوٹو کو ٹھیک کرو نانی چار سو بیس ٹھیک طرح سے پہچانی نہیں جا رہی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پرسپشن تو یہی تھی کہ دنیا کی بہترین سپائی ایجنسی ؟ شاید ہے یا کھسرے سے پہلے ہوتی تھی لیکن اب کھسرے گوجر خانی ٹرانس جینڈر کے بعد تو لگتا دشمن کے لئے نہیں اپنوں کے لئے محب وطنوں کے لئے بریگیڈیر فہیم باز آجاؤ
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
گنجگانڈو تو عادی ہیں اپنے کمروں میں کیمرے لگوانے کے ۔۔۔۔ گیراجی شیطان کی لائبریری میں اپنی ووڈیوز جمع کروا کر خوش ہوتے ہیں۔

ہر کوئی ان جیسا بیفیرت نہیں ہوتا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ (کرتوگلو غدار) نے ایک منصوبہ بنایا، اللہ
ایک منصوبہ بناتا ہے اور اس کا منصوبہ بہترین ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ سب کو گھٹیا اور کم ظرف دشمنوں سے اپنی پناہ میں رکھے اللّٰہ پاک ان چوروں اور ڈاکووں سے ہمارے ملک کو نجات عطا فرمائے آمین یارب
العالمین
ago
‏‎کیا محمد علی جناح نے الگ وطن ان چوروں کے لئے حاصل کیا تھا ۔ قائد ہم شرمندہ ہیں تیرے ملک میں سارے دو نمبر ے چور ایک ہو گئے ہیں۔
باجوہ نے برمنگھم میں جائیداد خریدی ۔ اس نے بیلجیم میں جائیداد خریدی۔ اس نے اسلام آباد میں 8 کنال کا مکان خریدا اور ملک ریاض نے مزید 8 کنال کا اضافہ کیا اور 16 کنال کا فارم ہاؤس بنانے کی ذمہ داری لی۔ ملک ریاض کا باجوہ سے بہت گہرا تعلق ہے۔ باجوہ کے لیے بہتر ہے کہ وہ ہماری بہترین فوج کی شہرت کے لیے مستعفی ہو جائیں۔
خواب دیکھنے پر کوی پابندی نہیں مگر جاگتے ہوے خواب دیکھنا بندے کو ایدھی کے مینٹل ہوسٹل تک لے جاتا ہے؟؟؟
باجوہ تمہارے کہنے پر غدار نہیں ہوجاتا