UFFFF...THIS IS SO PAINFUL!!! :( - RIP KUMARA

FF3t9xaWQAMLcOW


 
Advertisement
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شخص ہندو تھا یا بدھ چاہے کوی بھی مذہب تھا اس کا یہ پکا جنتی ہے کیونکہ اس نے جو ظلم سہنے تھے وہ دنیا میں سہہ لئے اب مولا کریم و رحیم اس کو اور کیا سزا دے گا؟
اس نے جان دے کر پوری قوم کو ایک پستی اور جہالت کے گڑھے میں گرنے سے چند قدم پہلے آخری وارننگ دے کر جگا دیا ہے اللہ کریم اس کو جزاے خیر دے اور جنت میں جگہ دے مغفرت فرماے
نہ اس نے کسی کو مارا اور نہ کسی سے مانگا بس حلال کرکے کھاتا تھا سخت محنتی تھا اور پاکستانی ہڈحرام ورکرز سے بھی یہی چاہتا تھا کہ وہ حلال کی کھائیں مگر جن کے منہ کو حرام لگ چکا ہو وہ کہاں مانتے ہیں؟
ہجوم فدایان اسلام کو دیکھا جاے تو کئی ایک تو ویڈیوز میں بھی نشئی لگ رہے ہیں خاص کر جس نے بہن کی گالی دی اس کا لہجہ بتا رہا ہے کہ وہ نشئی ہے اور لڑکھڑاتے لہجے میں بات کررہا ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
تابوت کو کسی اچھے سے کپڑے یا جھنڈے میں لپیٹ دینا چاہئے ایسے بھیجنا تو بہت ہی برا لگ رہا ہے
پاکستان اور سرا لنکا دونوں کے پرچموں کو لپیٹ کر بھیجو اور اگر صدر یا وزیر اعظم رخصت کرتا احترام کے ساتھ تو بہت بہتر ہوتا گارڈ آف آنر یا فوجی یا پولیس کے دستے کے آنرز کے ساتھ
 

ranaji

President (40k+ posts)
ان حرام زادے سور کے بچوں نے جو اس ملک کا نقصان کیا ہے وہ یہ حرام زادے سور کے بچے جہنمی خنزیر سوچ بھی نہیں سکتے دس بیس سال لگ جائیں گے ان حرام زادو ں سور کے بچوں کی وجہ سے یہ نقصان اور اسلام اور پاکستان کی بدنامی انُ حرام زادوں کو کتے کی موت مار کر بھی بہت کم ڈیمیج کنٹرول ہوگا
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
yea hy Qoom jis ko main Zahni Ghulam kehta hoon , jo ain ky leader ya ain ky baboo ny bole dia , bagair soochay samghay amal kr dia, jis qoom ky aanay walay leader bilawal bhutto , maryam safdar hoon un sy or kia expect kro gy,

aaj bhe election jeetay hain PLMN PPP walay or Imran Khan ny sorry to say koi teer nahi maara vo he chalay huay kartoos , lootay apnay saath mila leyea to phir anjaam aisa he hona hy na .

PLMN PPP MQM JUIF PTI ssub loog blind followers hain
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
پاکستان اور سرا لنکا دونوں کے پرچموں کو لپیٹ کر بھیجو اور اگر صدر یا وزیر اعظم رخصت کرتا احترام کے ساتھ تو بہت بہتر ہوتا گارڈ آف آنر یا فوجی یا پولیس کے دستے کے آنرز کے ساتھ
تھوڑا زیادہ نہیں ہو گیا؟
 

Terminator;

Senator (1k+ posts)

Multani Malang

Politcal Worker (100+ posts)
This is again a big lie and many people specially pro-PMLN journalists are spreading this fake news. They are always on forefront to defame Pakistan irrespective of reality. Below BBC story shows the picture of his coffin which handed over to Sri Lankan consulate.

 

London Bridge

MPA (400+ posts)
This is again a big lie and many people specially pro-PMLN journalists are spreading this fake news. They are always on forefront to defame Pakistan irrespective of reality. Below BBC story shows the picture of his coffin which handed over to Sri Lankan consulate.

ایک ریاست دوسری ریاست کو ایک میت بھیج رہی ہے۔ افسوس، تابوت کا معیار بھی ریاستی اداروں کے معیار کے عین مطابق ہے۔ تابوت بہترین پولش شدہ لکڑی کے، اور سیل بند ہوتے ہیں۔ چہرے کی جگہ پر شیشہ نصب ہوتا ہے۔ اوپر کمپیوٹرائزڈ لکھائی میں کوائف درج ہوتے ہیں۔
 

atensari

President (40k+ posts)
جس "گڈ گورنس" نے انسان کنٹینروں میں بھر کر حوالے کئے ہوں. اس سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے
 

bl0u81

Senator (1k+ posts)
Extremely misleading Post by Lifafa's
The dead body was sent with Full Official Honor, as shown on news channels
Another youthia trying to protect failed policies of IK. Honour and tributes were paid after the damage was already done. Pic is the reality of Naya Pakistan
 
Sponsored Link