UK: Inflation: Price rises see record jump as food costs soar in August

Siaasi

Politcal Worker (100+ posts)
The UK inflation rate hit 3.2% in the year to August, the biggest increase since records began in 1997, as the economy continued to reopen.
The Consumer Prices Index measure of inflation rose from 2% in July, the Office for National Statistics (ONS) said, driven by higher food costs.
It now exceeds the Bank of England's 2% target, aimed at keeping prices steady.
The cost of living rose less rapidly in July because of lower clothing and footwear prices.
However, the ONS urged caution in reading too much into August's price increases, which it described as "temporary".
CPI chart

Eating and drinking out cost more last month in comparison with August last year, when the Eat Out to Help Out Scheme was running and diners got a state-backed 50% discount on meals up to £10 each on Mondays, Tuesdays and Wednesdays.
At the same time, business owners in the hospitality and tourism sectors received a VAT discount, designed to help some of the industries worst hit by the pandemic.
Jonathan Athow, deputy national statistician at the ONS, said: "August saw the largest rise in annual inflation month-on-month since the series was introduced almost a quarter of a century ago.
"However, much of this is likely to be temporary, as last year, restaurant and cafe prices fell substantially due to the Eat Out to Help Out scheme, while this year, prices rose."
In August this year, transport costs also increased.
Average petrol prices stood at 134.6 pence a litre, compared with 113.1 pence a litre a year earlier, when travel was reduced under lockdown restrictions.
Used car prices were also partly to blame for price rises - they increased by 4.9% in just one month. Since April, they have gone up by more than 18% amid a shortage of new models.

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انگلینڈ میں کھانے پینے کی بڑھتی ہوی قیمتیں انہی پر اثرانداز ہونگی ہمیں آپ پاکستان کی بات بتاو؟
انگلینڈ کی بتا کر پاکستان میں آٹے اور چینی کی بڑھتی ہوی قیمتون پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا اگر خوراک کی قیمتیں ایسے ہی رہیں تو بہت جلد خون ریز فسادات ہونگے جن میں لوٹ مار ہوگی اور بھوکے لوگ خوراک چوری کریں گے۔ جس کے بچے بھوکے ہونگے وہ تو جہاں سے بھی اور جیسے بھی خوراک ملے گی چھین لے گا
بزدار کا رویہ ایسا ہے جیسے وہ سوئٹرزرلینڈ کا وزیراعلی ہے جہاں پر کوی بھی سیریس اشو نہیں ہر سسٹم عمدگی سے چل رہا ہے اور کوی بھوکا نہین سو رہا لہذا وہ بھی صرف ربن کاٹ رہا ہوتا ہے۔
اتنے سکون سے یہ بندہ دن گزار رہا ہے اور ایسے ری لیکس رہتا ہے کہ حیرت ہوتی ہے لگتا ہے اس کا وہ حال ہے جیسا ایک فقیر بادشاہ کا ہوا تھا جب مخالف فوج محل میں داخل ہونے لگی تو وہ اپنا کشکول اور گندہ لباس پہن کر چلتا بنا
 
mskhan

Minister (2k+ posts)

Reason of the post is, it isn’t just happening in Pakistan, prices are going up globally,
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کھوتا بریانی اوور ڈوز
 
disgusted

Blubber shor Ganja has eaten all the food. Inflation is a worldwide phenomenon.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
thats was good that shity UK left EU warna aaj EU ko UK haramzadoon ko bhi kilana padtha ...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Reason of the post is, it isn’t just happening in Pakistan, prices are going up globally,
مجھے معلوم ہے مگر یہ تو پھر وہی بات ہوی جو میں کہہ رہا ہوں کہ اپنی نااہلی کو سدھارنے کی بجاے لندن یا کینیڈا کی مثال دے دو
ان کی مثال اس لئے نہیں دی جاسکتی کہ وہاں پر سوشل ویلفئیر کا نظام ہے جو بے روزگاروں کو چھت اور خوراک اور مفت تعلیم اور علاج مہیا کرتا ہے
اس کے علاوہ مہنگای کے حساب سے پے مینٹ بھی فوری بڑھ جاتی ہے
پاکستان میں چونکہ ایسا سسٹم نہیں ہے لہذا یورپ کی مثال نہیں دی جاسکتی
انڈیا ہماری طرح ہے وہاں کی مثال دی جاسکتی ہے جو یوتھئیے کبھی نہیں دیں گے کیونکہ انڈیا میں غربا کو راشن کارڈ دکھا کر آٹا تین روپے، چاول پانچ روپے،اور چینی چھ روپے کلو ملتی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتا بریانی اوور ڈوز
ببر شیر کبھی بھی دوکانوں پر جاکر بریانی نہیں کھاتا کیونکہ ایک بہت مشہور بریانی شاپ جس پر تمہارے جیسے لونڈوں کا رش لگا رہتا تھا جیسے مفت کا راشن مل رہا ہو، سب لوگ کہتے تھے کہ بہت اچھی بوٹیاں ڈال کردیتا ہے۔ وہ بعد میں کھوتے کی بریانی نکلی۔ بلکہ مجھے تو شک ہے کہ سوور بھی ڈالتا ہوگا بہت سارے شکاری سوور کا شکار کھیل کر اس کا گوشت نکال لیتے ہیں
اب سناو دوبارہ کب بریانی کھای تھی؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Dear, government help but in return it takes TAX, National Insurence, VAT also, we can say no to anything
ڈئیر ایک تا سات،،،،،،کیا دنیا کی کوی گورنمنٹ ایسی بھی ہے جو کوی ٹیکس نہیں لیتی؟ انگلینڈ کی حکومت یہ سارے ٹیکسز جو تم نے لکھے ہیں ان لوگوں سے لیتی ہے جو کماتے ہیں یا بے روزگاروں سے بھی لیتی ہے؟؟
 
1234567

NI, INCOME TAX NO, VAT YES