Viral Video | Girl in Karachi starts speaking gibberish when asked for parking fee

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان لڑکیوں کو شرم آنی چاہیے ھے جھوٹ بول کر ویڈیو بنارہی ہیں کہتی ہیں پارکنگ مین تنگ کرتا ھے یہ شخص تو غریب آدمی اپنی ڈیوٹی کر رہا ھے اور صرف اور صرف 20 روپے پارکنگ فیس مانگ رہا ھے اسطرح کی لڑکیاں آگر کیسی ہوٹل میں کھانا کھانے جاتی ہیں تو 100 سے 1000 روپے تو ٹپ دے دیتی ہیں اسطرح کے لوگوں کو غریبوں کی مدد کرنی چاہیے ھے 20روپے کی جگہ 50 روپے دیتے اور یہ لڑکیاں کہتی 30 روپے آپ رکھ لو
باتوں سے حرکتوں سے خاندانی بھوکی لگ رہی ہیں
 
Last edited:

sangeen

Minister (2k+ posts)
Esi larkio ko charas aur sharab pila kar aksar lafantar log kharab video bana kar porn sites par upload kar lete haen...
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis are best at bypassing any thing for example rich countries would make lock Pakistan will work on how to bypass lock, how to open that lock, More example should
USA, Europe’s make Car Pakistan’s would work hard how to get in the car without key like sharif zardari instead fixing the country last 35 years they looted the country and there blind followers defending them
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
is that government parking? or is ghunda tax by someone probably the restaurant is also involved in it
 

akhter

Citizen
یہ جو لوگ کومنٹس کر رہے ہیں انکا واسطہ نہیں پڑا اس پارکنگ مافیا سے کتنے بدتمیز ہوتے ہیں سوال بیس روپئے کا نہیں پارکنگ چارجز گورنمنٹ کے گاڑیوں کے لیے 10 روپے اور موٹر سائیکل کے لیے 5 روپے ھیں۔اس بات کے لیے انکو لگام کون ڈالے گا۔