Why Imran Khan Asked Haroon Rasheed To Travel With Him In Plane Today and What Suggestion Haroon Ras

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
لوگ تو کہیں گے کہ انہیں چیختی ہوئی تقریریں نہیں پسند لیکن خان کے ورکر جا کر یہ خان کو بتائیں گے؟ یا ان ورکروں کو خان تک یہ باتیں پہنچانے کے لئے آگے جانے دیا جائے گا؟
ان سوالوں کا جواب ہے۔
نہیں۔
 

bisaat

Banned
this niazi guy uses private jet like a commuter uses taxi or rent a car :lol: :)
 
Last edited:

غزالی

MPA (400+ posts)
یہ شائد اسی جہاز میں بیٹھ کر آئے ہیں جس کا مالک جہانگیر ترین ہے اور وہ شائد وہی ترین ہے جس میں یہ صاحب پچھلے 1-2 سال سے صبح شام کیڑے نکالنے کا کوئی موقع ہاتھ نہیں جانے دیتے

#قول و فعل کا تضاد#

عمران نے لگتا ہے دوبارہ کچھ لفٹ کرانا شروع کر دی ہے اس لئے انکا لہجہ بھی بدل رہا ہے
 

bisaat

Banned
in new pakistan pakistanis travelling in taxis and renting a car :lol:

imran-khan-travelling-on-Jahangir-tareen-plane.jpg
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
کم ازکم جو لوگ شام کو دھرنا انجوآئےکرنے جاتے تھے ،،وہ تو کچھ کہیں گے بھی تو بس یہ
کہ جناب،،مکس گیدرنگ،،اور دل پشوری،، کا ماحولی دھرنا، کم از کم تین سال کیلئے دوبارہ جلد ازجلد شروع کرادیں
پاویں خان صاحب،،،
خان صاحب چیختی چنگہاڑتی تقریر کریں،،یا منمناتی،،،،،،،،چاہے آکر دو چار منٹ کی تقریر کریں،،یا دس گھنٹہ کی
ہمیں کوئی اعتراض نہیں،،بس دھرنا شروع کردیں،،جس میں پولیس باہر تو پہرہ دے ،،اندر نہ آئے